• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سگریٹ

نئے ٹیکسز کے بعد سگریٹ فی پیکٹ 70فیصد اضافہ

News Editor by News Editor
فروری 19, 2023
in کاروبار, ہماری خبر
0 0
0

لاہور ( کامرس ڈیسک) ٹیکس میں اضافے کے بعد سگریٹ فی پیکٹ 70فیصد اضافہ ، مارکیٹ سے سگریٹ غائب، اسموکرشہری پریشان ، مہنگے داموں سگریٹ خریدنے پر مجبورتمباکو انڈسٹری ٹیکس چوری کرنے میں مصروف ، دکانداروں کی چاندی ہو گئی ، پرائس کنٹرول کمیٹیاں غیر فعال ، متاثرہ شہریوں نے بالا حکام سے اضافی رقم وصول کرنے والوں کیخلاف کاروائی کا مطالبہ کیاہے۔

تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے ٹیکس ڈیوٹی میں اضافے کے بعد ملک کے دیگر شہروں کی طرح سکھر میں بھی دکانداروں نے سگریٹ مہنگے داموں فروخت کرنا شروع کر دی ہے اور مختلف سگریٹ برانڈ کے فی پیکٹ پر 70فیصد اضافہ کر کے مارکیٹ سے منافع خوروں نے سگریٹ غائب کر دی جس کے باعث تمباکو نوشی کرنے والے اسموکرشہری پریشان حال دیکھائی دے رہے ہیںاورمجبوراً مہنگے داموں سگریٹ خریدنے پر مجبورہو گئے ہیں جبکہ صحت سے کھیلنے والی تمباکو انڈسٹری مختلف حیلے بہانوں سے ٹیکس چوری کرنے میں مصروف عمل ہے ،

پرائس کنٹرول کمیٹیوں کی غیر فعالی کی وجہ سے مہنگے داموں سگریٹ فروخت کرنے والے دکانداروں کی چاندی ہو گئی اس حوالے سے متاثرہ شہریوں کا کہنا تھا کہحکومت کے ٹیکس اعلان کے بعد ہی فی پیکٹ تیس اور بیس روپے بڑھا دیئے گئے تھے اب سگریٹ کے فی پیکٹ پر 70فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے جو سراسر ظلم و زیادتی ہے اور شکایات پر تمباکو انڈسٹریز کے مالکان سمیت دکانداروں نے مارکیٹ سے سگریٹ غائب کر دی ہیں تاکہ شہریوں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹا جا سکے ،

پرائس کنٹرول کمٹیاں اور سرکاری محکمے اضافی نرخ وصول کرنے والے دکانداروں کے خلاف کاروائی کرنے سے قاصر دیکھائی دیتے ہیں ، تمباکو نوشی کرنے والے متاثرہ شہریوں نے چیف جسٹس آف پاکستان سمیت دیگر بالا حکام اشیاء خوردنوش سمیت سگریٹ کی غیر قانونی اضافی رقم وصولی کا نوٹس لیکر اضافی رقم وصول کرنے والے تمباکو انڈسٹریز مالکان سمیت منافع خور دکانداروں کے خلاف کاروائی کا مطالبہ کیا ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: 70فیصداضافہٹیکس میں اضافےسگریٹفی پیکٹ
Previous Post

یوٹیلیٹی اسٹورز پر بچوں کے خشک دودھ سمیت متعدد اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ

Next Post

چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے: تحریر قاضی فیض الاسلام

News Editor

News Editor

Next Post

چلے بھی آؤ کہ گلشن کا کاروبار چلے: تحریر قاضی فیض الاسلام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading