• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تبصرہ / تجزیہ
ویجائنا کی تالہ بندی

ویجائنا کی تالہ بندی تحریر: چوہدری عامر عباس

News Editor by News Editor
جولائی 11, 2023
in تبصرہ / تجزیہ
0 0
0

تحریر: چوہدری عامر عباس
……….. قلم کٹہرا…………

کل سے سوشل میڈیا پر ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی ایک تحریر پر بہت بات ہو رہی ہے. ڈاکٹر طاہرہ ہمیشہ اچھوتے موضوعات پر قلم اٹھاتی ہیں جن پر عام طور پر دیگر لکھاری قلم اٹھانے سے گریز کرتے ہیں. بعض اوقات بہت عجیب بات کر جاتی ہے ایک بار انکی ایک تحریر سے میں نے ناصرف شدید اختلاف کیا تھا بلکہ اسکے اختلاف میں دلائل کیساتھ ایک تحریر بھی لکھی تھی. یار لوگ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کو فیمنسٹ کہتے ہیں حالانکہ میں یہ چیلنج کرتا ہوں کہ اسلام نے خواتیں کو جتنے حقوق دئیے ہیں اتنے فیمنسٹ کمیونٹی نے آج تک مانگے ہی نہیں ہیں. میری دانست میں ہر وہ شخص فیمنسٹ ہے جو بھی اسلام کی روح کو سمجھتا ہے. خیر اس موضوع کو کسی اور وقت پر اٹھا رکھتے ہیں.

اپنی مذکورہ تحریر میں ڈاکٹر صاحبہ فرماتی ہیں جس کا مفہوم یہ ہے کہ پاکستان کے بعض علاقوں میں لڑکی کے جوان ہوتے ہی انکی اندام نہانی یعنی ویجائنا کو مقفل کر دیا جاتا ہے. مقفل کرنے کا طریقہ کار کچھ یوں ہوتا ہے کہ پہلے ویجائنا کی دونوں موٹی سائیڈیں جن کو لیبیا کہا جاتا ہے ان میں دونوں جانب سوراخ کئے جاتے ہیں پھر انھیں تالہ لگا دیا جاتا ہے جس کی چابی اس لڑکی کے شوہر کی جیب میں ہوتی ہے. شوہر کو جب ضرورت ہوتی ہے تالہ کھولتا ہے استفادہ کرنے کے بعد تالہ لگا دیتا ہے.

میرے لئے یہ بہت عجیب بات ہے جو میں نے کبھی پہلے نہیں سنا تھا. اس تحریر سے مجھ سمیت بہت سے دوستوں کو اختلاف ہے. آج میں نے جب انباکس کھولا تو میرے ایک گائنی کالوجسٹ دوست نے مجھے بتایا کہ ہمارے تجربات میں کچھ کیس ایسے آئے تھے کہ جہاں ہم نے بچشم خود دیکھا کہ ویجائنا کے اردگرد مقفل کرنے کے نشانات موجود تھے. اس کے علاوہ ہمارے ایک دوست ڈاکٹر فیاض بلوچ کی رائے میں بھی انکی ایک گائنی کالوجسٹ کولیگ نے انھیں بتایا ہے کہ اس نے ایسے کچھ کیسز دیکھے ہیں.

بات یہی تک رہتی تو کوئی مسئلہ نہیں. میرے ساتھ ایک لکھاری دوست عرصہ دراز سے ایڈ ہیں. اکثر ہمارا اختلاف بھی رہتا ہے مگر بہترین، نفیس اور دھیمے انسان ہیں. انھوں نے بہت بھاری دل کیساتھ اپنا ذاتی تجربہ شئیر کیا جسے پڑھ کر میرے رونگٹے کھڑے ہو گئے۔ وہ کہتے ہیں کہ میں ایسے ایک واقعے کا گواہ ہوں۔ ڈاکٹر صاحبہ نے مکمل بات نہیں لکھی۔ حقیقت اس سے بھی زیادہ گھناؤنی اور کرب ناک ہے۔ یہ تالا ان لڑکیوں کو لگایا جاتا تھا جنھیں بھاری قیمت پر بعدازاں بیچا جاتا۔ تالا چاندی اور بعض اوقات سونے کا ہوا کرتا تاکہ عورت کے جسم میں انفیکشن نہ ہو۔ خریدار عورت کے ساتھ ساتھ تالے کی قیمت بھی ادا کرنے کا پابند ہوتا تھا۔ اس تالے کا نام انتہائی نازیبا ہے اس لیے یہاں نہیں لکھ رہا۔ واقعہ میرے نانا ابو کے ساتھ پیش آیا جن کی لو اسٹوری تب انھوں نے اپنی ایک آپ بیتی میں ادھوری چھوڑ دی تھی۔ میری نانی کا تعلق ایسے ہی ایریا سے تھا اور وہ گاؤں آج بھی موجود ہے۔

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی بات نہ تو اتنی سادہ ہے کہ اسے نظرانداز کر دیا جائے اور نہ ہی اتنی پائیدار ہے کہ اس پر آنکھیں بند کرکے ایمان لایا جائے. یہ موضوع دراصل مزید بحث کا متقاضی ہے جس پر اہل قلم حضرات کو مزید کھوجنا ہو گا تاکہ طاہرہ کی بات کو یا تو کُلی طور پر رد کیا جائے اور یا اس کو کُلی طور پر تسلیم کیا جائے. بہرحال اگر بالفرض ڈاکٹر طاہرہ کی بات کو تسلیم بھی کر لیا جائے تو یہ محض چند واقعات ہوئے ہونگے مگر اسے جواز بنا کر پورے ملک یا پوری قوم یا کسی مخصوص علاقے کو رگید دینا کسی طور قابلِ قبول نہیں ہے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ویجائنا کی تالہ بندی
Previous Post

مختصر دستاویزی فلم "تھریڈز آف فرینڈشپ: اے چائنیز گرل ایڈونچر ان پاکستان" کی نمائش

Next Post

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کو دوسری ایکسٹینشن دیدی

News Editor

News Editor

Next Post
نیوزی لینڈ

نیوزی لینڈ کرکٹ نے ہیڈ کوچ گیری اسٹیڈ کو دوسری ایکسٹینشن دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5875

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading