• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وفاقی حکومت

وفاقی حکومت کا جعلی، اسمگل اور غیرقانونی ادویات کے خلاف ملک گیرآپریشن کا فیصلہ

News Editor by News Editor
ستمبر 27, 2023
in پاکستان, صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی حکومت نےجعلی، اسمگل اور غیرقانونی ادویات کے خلاف ملک گیرآپریشن کا فیصلہ کرلیا،ڈریپ نے جعلی،اسمگل اور غیر قانونی ادویات کی ترسیل و فروخت فوری بند کرنے کی ہدایت کر دی،ملک گیر کارروائیوں کی رپورٹ تیارکی جائے گی۔

بدھ کے روز وفاقی حکومت کی جانب سے جعلی، اسمگل اور غیرقانونی ادویات کے خلاف ملک گیرآپریشن کا فیصلہ کیا گیا،ڈریپ نے صوبائی دفاتراور صوبائی چیف ڈرگ انسپکٹر کو مراسلے ارسال کر دیئے،سی ای او ڈریپ ڈاکٹرعاصم رﺅف کی ہدایت پر مراسلے بھجوائے گئے ہیں،ڈریپ کی جانب سے کہاگیا کہ ملک بھر میں جعلی، اسمگل اور غیر قانونی ادویات پر شکایات ملی ہیں،ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی صحت عامہ کے تحفظ کیلئے بھرپور فعال ہے،ڈریپ علامیہ کے مطابق صوبائی حکومتوں کے تعاون سے ملک بھر میں سرویلنس جاری ہے،جعلی،اسمگل اور غیرقانونی ادویات کے خاتمے کیلئے اقدامات جاری ہیں،نگران وزیرصحت نے جعلی اور غیرقانونی ادویات سے متعلق شکایات کا نوٹس لے لیا

،وزیرصحت نے جعلی، غیرقانونی اور اسمگل ادویات کے خلاف کریک ڈاﺅن کا حکم دے دیا،ڈریپ کا کہنا تھا کہ جعلی، اسمگل اور غیر قانونی ادویات کی ترسیل اور فروخت فوری بند کی جائے، غیرقانونی، جعلی اور اسمگل ادویات کی ڈسٹری بیوشن فوری روکی جائے،ڈریپ کی صوبائی ٹیمیں میڈیسن مارکیٹ میں سرویلنس بڑھائیں،جعلی اور غیرقانونی ادویات کی ترسیل، اسٹوریج اور ڈسٹری بیوشن کی نگرانی کی جائے،ملک بھر میں فارمیسی اور میڈیکل اسٹورز کی ویجیلنس کی جائے،جعلی اور غیرقانونی ادویات کے خلاف ملک گیرکارروائیوں کی رپورٹ تیارکی جائے

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسمگلجعلیغیرقانونی ادویاتوفاقی حکومت
Previous Post

عید میلاد النبی پر قیدیوں کی سزاﺅں میں خصوصی چھوٹ کا اعلان

Next Post

حجاج کی آسانی کیلئے لائیو موبائل ایپ تیار کی جائے گی جس میں تمام تفصیلات اور ٹریکنگ ممکن ہو گی، وزیر مذہبی امور

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر مذہبی امور

حجاج کی آسانی کیلئے لائیو موبائل ایپ تیار کی جائے گی جس میں تمام تفصیلات اور ٹریکنگ ممکن ہو گی، وزیر مذہبی امور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading