• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
'مریم اورنگزیب

'مریم اورنگزیب

وزیراعظم شہباز شریف ،وزیر اعلی مریم نواز نے خدمت کی ایک نئی تاریخ لکھی ہے’مریم اورنگزیب

لیگی قیادت کی دن رات محنت سے پاکستان ڈیفالٹ کے اندھیروں سے معاشی استحکام ،ترقی کے اجالوں کی طرف آیا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 5, 2025
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نیوز رپورٹر)پنجاب کی سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی صدارت میں کمشنر آفس راولپنڈی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں وزیراعلی پنجاب کے وژن کے تحت مختلف پروگراموں، منصوبوں اور عوامی خدمت کے اقدامات کا تفصیلی جائزہ لیا گیا ۔

اجلاس نے وزیراعظم کی طرف سے بجلی کی قیمتوں میں کمی کا خیر مقدم کرتے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ۔اجلاس نے وزیر اعلی پنجاب کے عوام دوست تاریخی اقدامات کو بھی خراج تحسین پیش کیا۔مریم اورنگزیب نے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے ہی ہمیشہ عوامی خدمت کی ہے۔

اس موقع پر سینئر صوبائی وزیر کو رمضان سہولت بازار، رمضان نگہبان پیکج اور نادار طبقات کی مدد کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی۔اجلاس کو رنگ روڈ منصوبے پر اب تک کی پیش رفت پر بریفننگ بھی دی گئی اور منصوبے کی دسمبر میں تکمیل یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی۔ نالہ لئی منصوبے کی فیزیبلٹی اگلے تین ماہ میں تیار کرنے کی ہدایت کی گئی۔

ستھرا پنجاب پروگرام پر راولپنڈی ڈویژن میں سوفیصد عمل درآمد پر وزیراعلی اعلی کی طرف سے انتظامیہ کو شاباش دی گئی ۔سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے ستھرا پنجاب پروگرام میں سامنے آنے والی کمزوریاں دور کرنے کی ہدایت کی ،عوام کو صحت کی سہولیات کی فراہمی پر بھی اجلاس کو بریفنگ دی گئی۔

امن وامان کے قیام کے حوالے سے اقدامات سے بھی اجلاس کے شرکاء کو آگاہ کیا گیا۔انہوں نے شرکاء نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ قائد محمد نواز کی راہنمائی میں وزیراعظم شہباز شریف نے بجلی کی قیمتوں میں تاریخی کمی کرکے عوام کو عید کا تحفہ دیا ہے۔

وفاق میں وزیراعظم شہباز شریف اور پنجاب میں وزیر اعلی مریم نواز شریف نے خدمت کی ایک نئی تاریخ لکھی ہے،جب نیت نیک ہو، دل میں عوام کی مشکلات کا احساس ہو اور ملک وقوم کی تعمیر کا جذبہ اور اہلیت ہو، تو ہی ترقی ہوتی ہے،اللہ کے کرم اور مسلم لیگ (ن) کی قیادت کی دن رات محنت سے پاکستان ڈیفالٹ کے اندھیروں سے معاشی استحکام اور ترقی کے اجالوں کی طرف آیا ہے۔وزیر اعلی مریم نواز نے ستھرا پنجاب، دھی رانی پروگرام، کسان کارڈ، ہمت کارڈ، سکالرشپ، لیپ ٹاپ، سمیت پورے پنجاب کی ترقی کو تیز ترین بنا دیا ہے۔

سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب نے کہاکہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی اولین کوشش عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے۔ انتظامیہ اور عوامی نمائندگان کے مل کر کام کرنے سے عام آدمی کو ریلیف ملے گا جو وزیراعلی کا ویژن ہے۔وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی ہدایت پہ راولپنڈی میں پارکنگ پلازوں کی سکیم آئندہ اے ڈی پی میں شامل کی جائیں گی۔ راولپنڈی شہر کے نالہ لئی منصوبے کو وزیر اعلی پنجاب کی خصوصی ہدایت پر ٹیک آپ کر لیا گیا۔

آئندہ چار ماہ میں نالہ لئی کی فزیبیلٹی مکمل کر کے کام شروع کیا جائے۔وزیراعلی پنجاب کی ہدایت پر رنگ روڈ کو دسمبر کی ڈیڈ لائین تک مکمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔ایم ڈی واسا کو پندرہ دن میں تمام ٹیوب ویلز کو سولرائز کرنے کے حوالے سے فیز یبلیٹی رپورٹ تیار کرنے کی ہدایت کی ۔راولپنڈی شہر میں تمام ایل ای ڈی لائٹس کی تنصیب، بشمول میٹرو پلرز جلد مکمل کیے جائیں۔

وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی کی منشیات کے خلاف زیرو ٹالرینس پالیسی ہے اس ناسور کو جڑ سے ختم کرنے کے لیے ہر ممکن اقدامات کیے جائیں۔اجلاس میں سینئر پارلیمنٹیرین طاہرہ اورنگزیب، راولپنڈی ڈویژن سے تعلق رکھنے والے ارکان قومی وصوبائی اسمبلی، پارٹی عہدیداروں اور ٹکٹ ہولڈرز نے بھی شرکت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اجلاسپنجابسینئر صوبائی وزیرلاہورمریم اورنگزیب
Previous Post

وزیراعظم جلد ایک اور بڑی خوشخبری کا اعلان کرنے والے ہیں'عظمیٰ بخاری

Next Post

عوام گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، کسی وکیل کی ضرورت نہیں ہوگی، وزیر خزانہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
وزیر خزانہ

عوام گھروں میں بیٹھ کر ٹیکس فائل کرسکیں گے، کسی وکیل کی ضرورت نہیں ہوگی، وزیر خزانہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5871

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading