نیب کا سولہ گریڈ کے افسر کے گھر پر چھاپہ،38 کروڑ برآمد فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ پاکستان, کرائم اینڈ کورٹس جولائی 20, 2019جولائی 20, 2019 0 تبصرے 11 مناظر نیب لاہور نے خفیہ اطلاع پر سولویں گریڈ کے افسر کے گھر چھاپہ مارا اور نقدی 38کورڑ روپے برآمد ہوئے۔ ۔برآمد ہونے والی کرنسی میں پانچ ہزار کے نوٹوں کی گڈیاں اور پرائز بانڈ شامل ہیں تمام نقدی گتے کے ڈبوں میں چھپا کر رکھے گئے تھے۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related