نیب کا سولہ گریڈ کے افسر کے گھر پر چھاپہ،38 کروڑ برآمد

نیب لاہور نے خفیہ اطلاع پر سولویں گریڈ کے افسر کے گھر چھاپہ مارا اور نقدی 38کورڑ روپے برآمد ہوئے۔ ۔برآمد ہونے والی کرنسی میں پانچ ہزار کے نوٹوں کی گڈیاں اور پرائز بانڈ شامل ہیں تمام نقدی گتے کے ڈبوں میں چھپا کر رکھے گئے تھے۔

اپنا تبصرہ لکھیں