• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
باسط علی

باسط علی

نہیں پتا بابر کے والد نے کتنے ٹیسٹ کھیلے، وہ انکی ٹیکنیک درست کردیں، باسط علی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 7, 2025
in کھیل
0 0
0

کراچی(سپورٹس نیوز )سابق کرکٹر باسط علی نے کہا ہے کہ ہمیں نہیں پتا بابر کے والد کتنے ٹیسٹ میچ کھیلے ہوئے ہیں، بابر کے والد ان کی ٹیکنیک کے مسئلے کو درست کریں۔

نجی ٹی وی پروگرام میں سابق ٹیسٹ بیٹر کا کہنا تھا کہ ہمیں نہیں پتا تھا کہ بابراعظم کے کوچ ان کے والد ہیں، اچھی بات ہے کہ بابر کے کوچ ان کے والد ہیں، بابراعظم کے والد سے درخواست ہے کہ ان کی ٹیکنیک پر کام کریں۔باسط علی نے کہا کہ مسائل ٹھیک کرنا بابر کے ہاتھ میں ہے، ہماری نیک خواہشات ہیں، بابر جب کپتان تھا تو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں اسامہ میر کا نام نہیں آیا۔

انھوں نے کہا کہ اسامہ میر نے پی ایس ایل میں سب سے اچھی پرفارمنس دی تھی، اسامہ میر کے بھی والدین ہیں انھوں نے بھی دعائیں کی ہوں گی، اسامہ میر کی فیملی کو بھی اسکواڈ سیڈراپ ہونے پر دکھ ہوا ہوگا۔سابق کرکٹر نے کہا کہ سب کے والدین دعائیں بھی کرتیہیں اور ناراض بھی ہوتے ہیں، تمام کھلاڑیوں کو قومی ٹیم میں ایک جیسا لیکر چلنا چاہیے۔

کامران اکمل کا کہنا تھا کہ ہر باپ کو اپنے بیٹا عزیز ہوتا ہے، کچھ کے والد کہہ دیتے ہیں اور کچھ کے والد اللہ پر چھوڑ دیتے ہیں، بابر کو ماڈرن ڈے کرکٹ سے متعلق خود کو مزید بہترکرنا ہوگا، ڈراپ کرنے پر والد یا بھائی کی جانب سے پوسٹ کرنا اچھی بات نہیں۔سابق ٹیسٹ وکٹ کیپر نے کہا کہ کسی کھلاڑی کے والد یا بھائی کی ایسی پوسٹ کرنا ادارے کی توہین ہے، بابر کے والد جن کو کہہ رہے ہیں انھوں نے ہمیشہ سپورٹ کی ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اسکواڈبابراعظمباسط علیخواہشاتسابق کرکٹروالدین
Previous Post

چیمپئنز ٹرافی' مچل سینٹنر نے بھی بھارت کو ملے فائدے پر آواز اٹھا دی

Next Post

چیمپئنز ٹرافی، فائنل میں نیوزی لینڈ کی حمایت کریں گے'ڈیوڈ ملر

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ڈیوڈ ملر

چیمپئنز ٹرافی، فائنل میں نیوزی لینڈ کی حمایت کریں گے'ڈیوڈ ملر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading