• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
چیئر مین ایچ ای سی

نوجوانوں کیلئے سکلز ڈویلپمنٹ کے لیے منصوبے بنا رہے ہیں، چیئر مین ایچ ای سی

News Editor by News Editor
جنوری 12, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک)چیئرمین ایچ ای سی ڈاکٹر مختار نے کہاہے کہ نوجوانوں کیلئے سکلز ڈویلپمنٹ کے لیے منصوبے بنا رہے ہیں، پاکستان میں انجینئرز کیلئے انڈسٹری کے تحفظات دور کرنے کیلئے کاوشیں جاری ہیں،

 

انجینئرنگ انڈسٹری کو بھی اپنے انجینئرز اعتماد پر اعتماد کرنا ہو گا۔اسلام آباد میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کی جانب سے اکیڈمیہ اور انڈسٹری کے مابین کوارڈینیشن بہتر کرنے کے حوالے سے کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔مہمان خصوصی چیئرمین ایچ ای سی نے اپنے خطاب میں کہا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن یونیورسٹیوں میں طلبہ کیلئے پریکٹیکل اور سکلز ڈویلپمنٹ کے لیے منصوبوں پر کام کر رہا ہے۔

انہوںنے کہاکہ انجینئرنگ کونسل بہتریں کام کر رہی ہے تاہم کچھ تبدیلیوں کی ضرورت ہیں۔انہوں نے کہا کہ بدلتی دنیا کے تقاضوں کے مطابق چلنا نا گریز ہے،بم بنا لینے اور دھماکوں سے پیٹ بھرتا تو بھیک مانگنے کی ضرورت نہ پڑتی ۔

 

 

چیئرمین انجینئرنگ کونسل نے اس موقع پر کہا کہ پاکستان میں اب انڈسٹری اور جامعات کو مل کر کام کرنا ہوگا۔انجینئرز ہی ملک کو دلدل سے نکال سکتے ہیں،پاکستان انجینئرنگ کونسل اس مقصد کے لیے اپنا کردار ادا کرنے کو تیار ہیں ۔کانفرنس میں ملک کی ستر سے زائد جامعات کے وائس چانسلرز سمیت انجینئرنگ انڈسٹری کے نمائندگان نے شرکت کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسکچیئر مین ایچ ای سیسکلز ڈویلپمنٹ
Previous Post

سندھ کے 5ہزار بند سکولوں کے حوالے سے بڑا قدم

Next Post

(ن) لیگ کی سیاست لاہور میں دفن، اعتماد کے ووٹ کا منصوبہ 3دن پہلے کا تھا' شیخ رشید

News Editor

News Editor

Next Post
شیخ رشید

(ن) لیگ کی سیاست لاہور میں دفن، اعتماد کے ووٹ کا منصوبہ 3دن پہلے کا تھا' شیخ رشید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading