ن لیگ سے ناراض مفتاح اسماعیل کو ایم کیو ایم پاکستان میں شمولیت کی دعوت پاکستان اکتوبر 22, 2023October 22, 2023 0 تبصرے 25 مناظر کراچی(نمائندہ خصوصی) سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کو متحدہ رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے ایم کیو ایم میں شمولیت کی دعوت دیدی۔