• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
سبزیاں اور پھل

مہنگائی کے بعد گراں فروشی نے سبزیاں اور پھل غریب کی پہنچ سے مزید دور کر دئیے

News Editor by News Editor
اکتوبر 16, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)مہنگائی کے بعد گراں فروشی نے سبزیاں اور پھل غریب کی پہنچ سے مزید دور کر دئیے ، قیمتیں کنٹرول کرنے کے ذمہ دار افسران تعطیل کے روز لمبی تان کر سوتے رہے جس کے باعث مختلف علاقوںمیں پرچون سطح پر گراں فروشوں نے سرکاری نرخنامے کی بجائے پھل اور سبزیاں من مانے نرخوں پر فروخت کئے ۔

سرکاری نرخنامے میں آلو شوگر فری درجہ اول کی قیمت90 روپے مقرر کی گئی تاہم مختلف مقامات پر 120 روپے فروخت جاری رکھی گئی، آلو شوگر فروری درجہ دوم80کی بجائے100، آلو شوگر فری درجہ سوم70کی بجائے80،پیاز درجہ اول 85کی بجائے120، پیاز درجہ دوم80کی بجائے100، پیاز درجہ سوم70کی بجائے75سے80،ٹماٹر درجہ اول95کی بجائے130، ٹماٹر درجہ دوم85کی بجائے100، ٹماٹر درجہ سوم75کی بجائے80سے90،لہسن دیسی310کی بجائے400،لہسن ہرنائی455کی بجائے520سے530 ،ادرک تھائی لینڈ1180کی بجائے1300، ادرک انڈونیشیائ900کی بجائے1100،کھیرا فارمی64کی بجائے75سے80،

میتھی175کی بجائے200،بینگن105کی بجائے140،بند گوبھی145کی بجائے160سے170،پھول گوبھی120کی بجائے160،شملہ مرچ220کی بجائے250سے260،بھنڈی115کی بجائے150سے160،شلجم125کی بجائے150،اروی145کی بجائے170سے180،مٹر430کی بجائے470سے480،کریلا105کی بجائے130سے140،سبز مرچ درجہ اول145کی بجائے170سے180،سبز مرچ درجہ دوم105کی بجائے140،پھلیاں موٹی105کی بجائے120،پھلیاں باریک155کی بجائے170،لیموں چائنہ100،ٹینڈے دیسی155کی بجائے180،ٹینڈیا ںفارمی115کی بجائے140،مولی53کی بجائے60،گھیا کدو145کی بجائے160، پالک فارمی64کی بجائے70،گھیا توری85کی بجائے100، گاجر چائنہ185کی بجائے200،حلوہ کدو60کی بجائے70سے80جبکہ مونگرے200کی بجائے230سے240روپے کلو فروخت کئے گئے۔

پھلوں میںسیب گاچہ درجہ اول190کی بجائے250سے260،سیب گاچہ درجہ دوم125کی بجائے170سے180، سیب گاچہ درجہ سوم100کی بجائے130سے140،سیب کالا کولو پہاڑی درجہ اول210کی بجائے300، سیب کالا کولو پہاڑی درجہ دوم125کی بجائے200، سیب کالا کولو پہاڑی درجہ سوم100کی بجائے160سے170،سیب سفید درجہ اول185کی بجائے210سے220، سیب سفید درجہ دوم110کی بجائے150سے160، سیب سفید درجہ سوم75کی بجائے90سے100،کیلا درجہ اول درجن125کی بجائے190سے200، کیلا درجہ دوم درجن90کی بجائے150سے160، کیلا درجہ سوم درجن70کی بجائے80سے90،امرود درجہ اول140کی بجائے160سے170، امرود درجہ دوم85کی بجائے100سے120،انار بدانہ495کی بجائے600، انار دانے دار335کی بجائے400سے420،انار قندھاری225کی بجائے250سے270،گرما 85کی بجائے95سے100،آڑو درجہ اول220کی بجائے280سے300،

آڑو درجہ دوم160کی بجائے200سے220،پپیتا255کی بجائے280سے300،میٹھا درجہ اول درجن150کی بجائے180، میٹھا درجہ دوم درجن90کی بجائے110سے120،انگور گولا170کی بجائے200سے220،انگور سندر خانی340کی بجائے370سے380،جاپانی پھل درجہ اول160کی بجائے200، جاپانی پھل درجہ دوم105کی بجائے140سے150جبکہ کھجور ایرانی540کی بجائے640سے650روپے کلو تک فروخت ہوئی

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پھلسیبلاہورمہنگائی
Previous Post

لیگی قیادت معیشت کی بحالی کے ایجنڈے پر اسٹیک ہولڈرز کواعتماد میں لے گی' اشرف بھٹی

Next Post

چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت

News Editor

News Editor

Next Post
فلسطین -اسرائیل تنازع

چینی وزیر خارجہ وانگ ای اور ایرانی وزیر خارجہ عبداللہیان کے درمیان ٹیلی فونک بات چیت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading