• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
گورنر سندھ

مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے،گورنر سندھ

News Editor by News Editor
جولائی 25, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی)مہنگائی کو کنٹرول کرنے کے لئے ہر ممکن اقدامات کئے جائیں گے ملاوٹ اور غیر معیاری اشیا کی فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کیا جائے.

غریب اور متوسط طبقہ قلیل آمدنی میں اپنے اخراجات پورے کرنے سے قاصر نظر آتا ہے صارفین کی نمائندہ تنظیم کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان نے کوکب اقبال کی سربراہی میں نمایاں خدمات انجام دی ہیں یہ بات گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کیپ کے وفد سے ملاقات کے موقع پر کہی۔

کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین کوکب اقبال کی سربراہی میں وفد میں شامل شیخ خلیل الرحمان- سینئر وائس چیئرمین، عبدالجبار راٹھوڑ- سینئر وائس چیئرمین، ایڈووکیٹ سپریم کورٹ جاوید احمد چھتاری- چیئرمین قانونی امور، ڈاکٹر حنیف سعید- وائس چیئرمین ہیلتھ کیئر، سیدہ رافعہ ماموجی – چیئرپرسن ویمن ونگ، آمنہ شارق – سینئر وائس چیئرپرسن ویمن ونگ، رافعہ مدثر وائس چیئر پرسن ویمن ونگ، سید تراب شاہ – چیئرمین میڈیا افیئرز، سلیم خان – وائس چیئرمین ایڈوائزری کونسل، سید حماد علی شاہ- چیف کوآرڈینیٹر، ایڈووکیٹ فرح اعوان- کوآرڈینیٹر قانونی امور موجود تھے۔

اس موقع پر گورنر سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر سیف الرحمان اور جی ڈی سی کے سیکریٹری ظفر عباس بھی موجود تھے کوکب اقبال نے گورنر سندھ کو بریف کرتے ہوئے کیپ کی کارکردگی سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان کی کوششوں سے ملک کے چاروں صوبوں میں کنزیومر پروٹیکشن نافذ ہو چکا ہے اور پنجاب فوڈ اتھارٹی، سندھ فوڈ اتھارٹی، کے پی کے فوڈ اتھارٹی، بلوچستان فوڈ اتھارٹی، قائم ہوچکی ہیں بلکہ صوبہ سندھ سمیت تمام صوبوں میں کنزیومر کورٹس بھی قائم ہیں جس کی وجہ سے صارفین کو ریلیف حاصل ہورہا ہے کوکب اقبال نے کہا کہ ضرورت اس امر کی ہے کہ حکومت کے مقرر کردہ نرخوں پر سختی سے عمل کرایا جائے کیونکہ منافع خور تاجر صارفین کو مہنگی اشیا فروخت کرنے کے ساتھ ملاوٹ شدہ اشیا بھی فروخت کر رہے ہیں۔

کوکب اقبال نے بتایا کہ صارفین کی آگاہی کے لیے کنزیومر ایسوسی ایشن آف پاکستان پورے سال مختلف موضوع پر کانفرنس اور سیمینار کا انعقاد بھی کرتی ہے جس میں کنزیومر فوڈ سیفٹی کانفرنس ، کنزیومر آء ٹی ٹیلیکام کانفرنس ، ایئر پیسنجر رائٹس کانفرنس ،کنزیومر فائنانشل کانفرنس قابل ذکر ہیں جب کہ وقتا فوقتا مختلف ورکشاپ کا بھی انعقاد کیا جاتا ہے

انہوں نے کہا کہ ہماری کوشش ہے کہ صارفین کے حقوق کے تحفظ کے لیے ہر سطح پر کام کیا جائے تاکہ صارفین کو درپیش مشکلات کا ازالہ ممکن ہوسکے گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے کیپ کے وفد کو اپنے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا اس موقع پر کیپ کے چیئرمین کوکب اقبال نے گورنر سندھ کو کیپ کی یادگاری شیلڈ اور گلدستہ بھی پیش کیا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: کنٹرولگورنر سندھممکن اقداماتمہنگائی
Previous Post

12اگست ریڈ لائن ہے، اس کے بعد کیا ہوگا نہیں معلوم، شیخ رشید

Next Post

جامعہ اردو، ڈاکٹر رضوانہ جبین ناظم امتحانات مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

News Editor

News Editor

Next Post
جامعہ اردو

جامعہ اردو، ڈاکٹر رضوانہ جبین ناظم امتحانات مقرر، نوٹیفیکیشن جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading