• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیر داخلہ

مہنگائی کا طوفان عمران خان کے آئی ایم ایف سے انتہائی سخت شرائط پر معاہدے کا نتیجہ ہے، وزیر داخلہ

News Editor by News Editor
اپریل 9, 2023
in پاکستان
0 0
0

فیصل آباد(نمائندہ خصوصی)وفاقی وزیر داخلہ و صوبائی صدر مسلم لیگ (ن) پنجاب رانا ثنااللہ خان نے کہا ہے کہ مہنگائی کا طوفان عمران خان کے آئی ایم ایف سے انتہائی سخت شرائط پر معاہدے کا نتیجہ ہے ، اگر قوم نے دوبارہ 4 سال میں ملک کو تباہ کرنیوالے سے دھوکہ کھایا تو ہمیں اس کی لمبی سزا بھگتنا ہوگی۔

وہ اتوار کی رات 81.706 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر ہونیوالی مکھن والا تا بائی پاس براستہ 116 ج ب روڈ فیصل آباد کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ اس موقع پر چوہدری ظفر اقبال ناگرہ سابق ایم پی اے سمیت کئی اہم سیاسی شخصیات، مسلم لیگی کارکنان اوراہل علاقہ بڑی تعداد میں موجود تھے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان ایک نااہل اور فتنہ انسان ہے جس نے 2014 میں دھرنے سے اپنی سیاست کا آغاز کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ بات پوری دنیا میں مشہور ہے کہ جس ملک میں سیاسی استحکام نہ ہو وہ کبھی ترقی نہیں کرتالہٰذالوگوں کو جو سہولیات ملیں عمران بتائے اس نے چار سال میں کیا کیا۔

رانا ثنااللہ نے کہا کہ ایک ہمسایہ ملک کے سربراہ کی طرف سے ایک گھڑی، ایک ہیروں والا پین اور کچھ دیگر قیمتی چیزیں جن کی مالیت 1000 ملین ڈالر تھی اس کو یہ تحفے میں دئیے گئے جنہیں اس نے جعلی رسیدیں بناکر پہلے توشہ خانہ سے حاصل کیا اور بعد میں فرح گوگی کے ذریعے بیرون ملک دوبئی میں فروخت کردیا اس طرح اس نے فرح گوگی کے ذریعے ڈی سی، ڈی پی او، ڈی جیز لگانے کیلئے کروڑوں روپے کی رشوت وصول کی اور فرح گوگی کے ذریعے 12 ارب روپے کی بیرون ملک ٹرانزیکشنز کی گئیں جو ثابت شدہ ہیں،اس کی عائلہ ملک کیساتھ جوآڈیوزاور دیگر ویڈیوز ہیں وہ دیکھیں تو آپکو خودہی اندازہ ہوجائے گاکہ یہ کیسابدبخت شخص ہے۔ رانا ثناء اللہ نے کہا کہ یہ فتنہ خود کوکین و آئس کا نشہ کرتا ہے مگر ہیروئن کا جھوٹا مقدمہ ان کے خلاف درج کروادیا حالانکہ وہ سگریٹ بھی نہیں پیتے۔

انہوں نے کہا کہ اگر دوبارہ قوم نے عمران کو لانے کی غلطی کی تو اس کی سزا پھر خود بھگتنا پڑے گی۔انہوں نے کہا کہ عمران کے آئی ایم ایف کے معاہدوں کے باعث آج ملک کو مشکلات کا سامنا ہے اور اسی وجہ سے پٹرول، بجلی، گیس کی قیمت آئی ایم ایف کی شرائط کی وجہ سے مہنگی کرنی پڑی۔وزیر داخلہ نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) ایک مرتبہ نہیں تین مرتبہ آپ کی اور اس ملک کی آزمائی ہوئی ہے جو آئندہ بھی آپ کو مایوس نہیں کریگی۔انہوں نے کہا کہ اگر یہ درمیان میں چار سال مداخلت کرتا تو آج ملک ترقی کی راہ پر چل رہا ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ عمرانی فتنے نے ملک کو تباہی کے کنارے لاکھڑا کیا، آئی ایم ایف کی بات نہ مانتے تو مرتے اور مانیں تو عوام متاثر ہورہے ہیں،حکومت انتہائی نامساعد حالات میں ملک کو سنبھال رہی تاہم انشااللہ ہم جلد مشکلات پر قابو پالیں گے۔

انہوں نے کہا کہ جب 2013 میں عوامی مینڈیٹ سے نواز شریف اقتدار میں آئے تو ڈالر 110 روپے، پٹرول65 روپے لیٹر،چینی50 روپے، آٹا35 روپے کلو تھا،اس وقت بیس بیس گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی عروج پر تھی مگر نواز شریف نے اقتدار میں آتے ہی لوڈ شیڈنگ اور دہشت گردی کا خاتمہ کیا، اس وقت ملک6.2 فیصد کے حساب سے تیزی سے ترقی کررہا تھاتو پھر کیا وجہ بنی کہ ایک سازش کے تحت نواز شریف کی حکومت ختم کرکے لاڈلے فتنے کو لایا گیا جس نے پہلے کہا کہ اگر مجھے آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑا تو میں اس کے بدلے خود کشی کو ترجیح دوں گا۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ وہ پورے حلقے کے ہر گاؤں میں گیس مہیا کریں گے جبکہ جن علاقوں میں بجلی کا مسئلہ ہے اسے بھی آئندہ چند روز میں حل کردیا جا ئیگا۔

رانا ثناء اللہ نے کہا کہ ملک میں گیس کے نئے زخائر نہ ہونے کے باعث اس کی قلت کا سامنا ہے تاہم نواز شریف کی قیادت میں مسلم لیگ (ن) کی حکومت دوبارہ برسراقتدار آگر ان مسائل کو ترجیحی بنیادوں پر حل کرے گی۔ انہوں نے حلقہ کے عوام کو یقین دلایا کہ ان کے علاقہ میں نادرااور پاسپورٹ کے دو دفاتر کے علاوہ مزید دفاتر بھی قائم کئے جائیں گے۔رانا ثناء اللہ نے کہا کہ مکھن والا پل تا بائی پاس سڑک کی تعمیر آپ کا حق تھا جس کو ہم نے بنایاجبکہ آپ کے ووٹ کی طاقت سے (ن )لیگ دوبارہ جیتے گی اور آ پ کی خدمت کرے گی۔انہوں نے کہا کہ ہمیں حلقہ کی تعمیر وترقی کیلئے جو پیسہ ملا یا ملے گاوہ آپکی خدمت کیلئے دیانتداری سے خرچ کیا جا ئے گا۔
٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سخت شرائطعمران خانمہنگائی کا طوفانِوزیر داخلہ
Previous Post

رجیم چینج آپریشن، 1 سال میں عوام نے تکلیفوں کا سامنا کیا، خرم شیر زمان

Next Post

بدقسمتی سے پاکستان میں ہردورحکومت میں ایک نئے رنگ میں مداخلت نظر آتی ہے،شاہد خاقان عباسی

News Editor

News Editor

Next Post
شاہد خاقان عباسی

بدقسمتی سے پاکستان میں ہردورحکومت میں ایک نئے رنگ میں مداخلت نظر آتی ہے،شاہد خاقان عباسی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading