• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شوکت ترین

موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے گزشتہ 9 ماہ میں 70لاکھ لوگ بے روز گار ہوئے ، شوکت ترین

News Editor by News Editor
جنوری 27, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی ) سابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کی نا اہلی کی وجہ سے گزشتہ 9 ماہ میں 70لاکھ لوگ بے روز گار ہوچکے ہیں، کاروبار بند ہورہے ہیں جس کی وجہ سے غربت میں اضافہ ہورہا ہے ،جب سے یہ حکومت آئی ہے قرضے میں 11سے 12ٹریلین کا اضافہ ہوا ، ابھی تو سال بھی پورا نہیں ہوا ، ذخائر 4ٹریلین سے کم ہوگئے ہیں، موجود ذخائر 3.7ٹریلین پر ہیںِ ان میں وہ ذخائر بھی شامل ہیں جو کہ سعودی عرب اور چین نے دیئے ہیں ، اس وقت آئی ایم ایف اس لئے نہیں آرہا کیوں کہ مالیاتی خسارہ 3.2ٹریلین کا ہے ۔

حکومت 2.5ٹریلین کی بات کررہی ہے ، جبکہ آئی ایم ایف والے 3.2ٹریلین کی بات کررہے ہیں اس کا مطلب ہے کہ یہ لوگ ٹیکس لگائیں گے ، پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کریں گے اور چیزوں کی قیمت میں اضافہ ہوگا اور بوجھ عوام پر ڈالیں گے اس وقت ایف بی آر کے ذخائر 400ارب سے کم ہیں،اگر انہوں نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہد نہ کیا انہوں نے ان کو 30جنوری کو بلا لیا ہے جس پر حکومت آئی ایف کے ساتھ معاہدہ کرے گی یہ عوام پر بوجھ ہوگا ، یہ لوگ یہ بات کرتے تھے کہ ہم 1.3ٹریلین گردشی قرضہ چھوڑ گئے تھے اور پی ٹی آئی حکومت نے 2.3ٹریلین گردشی قرضہ چھوڑ گئے ابھی ان کے گردشی قرضہ 123ارب روپے ماہانہ اضافہ ہورہا ہے ۔ وہ 3.2ٹریلین پر چلا گیا اور جو ٹارگٹ انہوں نے آئی ایم ایف کو دیا اس سے 1800ارب کم ہے ۔

اس کی وجہ سے بجلی قیموں میں اضافہ ہوگا ، ہم بجلی کی یونٹ کی قیمت 10روپے تھی جبکہ موجودہ حکومت نے 36روپے کر دی ، یونٹ آنے والے وقت میں 50روپے کم نہیں ہوگی ، اس کا مطلب ہے کہ مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہوگا ، جو کہ 31.5 فیصد ہے اس کو آپ 45سے 50فیصد پر جاتے دیکھیں گے ،آنے والے دنوں میں بجلی کی قیمتوں کے اندر بھی اضافہ ہوتا ہوا دیکھیںگے ۔ صنعتیں بند ہورہی ہیں، جس کی وجہ سے بے روزگاری میں اضافہ ہوگا ، 70لاکھ لوگ بے روز گار ہوگئے ہیں، کاروبار بند ہورہے ہیں جس کی وجہ سے غربت میں اضافہ ہورہا ہے ۔ 6فیصد اضافے کی شرح جو کہ اس وقت 1.5فیصد پر ہے لیکن ہمارے خیال سے یہ منفی ہوگی ، اس کی وجہ سے لوگوں کی آمدنی میں کمی ہوگی ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بے روز گارشوکت ترینموجودہ حکمرانوںنا اہلی
Previous Post

الیکشن کمیشن ،آئندہ عام انتخابات کے لیے ضابطہ اخلاق کا مسودہ تیار

Next Post

چین کی معیشت علاقائی اقتصادی ترقی کو آگے بڑھائے گی، اقوام متحدہ

News Editor

News Editor

Next Post
اقوام متحدہ

چین کی معیشت علاقائی اقتصادی ترقی کو آگے بڑھائے گی، اقوام متحدہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading