کراچی (کامرس ڈیسک)ملکی صرافہ مارکیٹو ںمیںسونا1ہزار روپے مہنگا ہو گیا ۔
آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کی رپورٹ کے مطابق ملکی صرافہ مارکیٹوںمیں1100روپے کے اضافے سے ایک تولہ سونے کی قیمت1لاکھ81ہزار100روپے ہو گئی .
جبکہ943روپے کے اضافے سے دس گرام سونے کی قیمت 1لاکھ55ہزار264روپے پر جا پہنچی جبکہ عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونا1ڈالر بڑھ کر1871ڈالر ہو گیا ۔









