• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
سعید غنی

ملکی سیاسی عدم استحکام کا حقیقی ذمہ دار صرف اور صرف عمران نیازی ہے،سعید غنی

News Editor by News Editor
فروری 17, 2023
in پاکستان
0 0
0

کراچی (نمائندہ خصوصی )وزیر محنت و افرادی قوت سندھ سعید غنی نے کہا ہے کہ موجودہ مہنگائی اور ملکی سیاسی عدم استحکام کا حقیقی ذمہ دار صرف اور صرف عمران نیازی ہے،کشمیر کے ایشو پر معاملات خراب سابق صدر مشرف کے دور میں شروع ہوئے، پیپلز پارٹی کا کشمیر کے حوالے سے موقف واضح ہے کہ کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعہ کو آزاد کشمیر کے غازی ملت پریس کلب کے صدر راشد نذیر کی قیادت میں آزاد کشمیر کے صحافیوں کے وفد سے اپنے دفتر میں ملاقات کے دوران کیا۔ اس موقع پر پاکستان پیپلز پارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکرٹری و سابق صوبائی وزیر جاوید ناگوری، ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری کراچی ڈویژن و کنوئیر ڈسٹرکٹ ایسٹ محمد آصف خان، پیپلز پارٹی بلاول ہائوس میڈیا سیل و رہنما سردار نزاکت بھی موجود تھے۔ وفد میں آزاد کشمیر کے سنئیر صحافیوں میں عابد صدیقی، رزاق خان، ریاض شاہد، ساجد محمود، چوہدری زاہد بشیر اور محمد عمران شامل تھے۔ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال بالخصوص صوبہ سندھ اور کراچی کی سیاسی صورتحال، موجودہ بلدیاتی انتخابات سمیت دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر غازی ملت پریس کلب آزاد کشمیر کے صدر راشد نذیر نے کہا کہ پیپلز پارٹی کے دور حکومت میں جتنا کام آزاد کشمیر، راولہ کوٹ اور دیگر علاقوں میں ہوا وہ نہ اس قبل کبھی ہوا تھا اور اس کے بعد ہوا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور آزاد کشمیر کا رشتہ ایک مضبوط رشتہ ہے اور آج بھی آزاد کشمیر کے پرانے لوگ بھٹو کے شیدائی ہیں۔ راشد نذیر نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر کو جامعات، اسپتالوں سمیت کئی تحفہ دئیے ہیں۔ اس موقع پر سعید غنی نے صحافیوں کے وفد کی آمد پر ان کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ آزاد کشمیر کے صحافیوں اور عام عوام کی پیپلزپارٹی سے محبت اس بات کی دلیل ہے کہ پیپلز پارٹی نے آزاد کشمیر پر اپنا واضح موقف قائم رکھا ہوا ہے۔

انہوں نے صحافیوں کے سوالات کے جواب میں کہا کہ موجودہ مہنگائی اور ملکی سیاسی عدم استحکام کا حقیقی ذمہ دار صرف اور صرف عمران نیازی ہے۔ سعید غنی نے کہا کہ اس وقت مہنگائی ایک حقیقت ہے اور آئندہ کچھ دنوں میں مہنگائی بھی بڑھ سکتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں کہ ملک کو دیوالیہ سے بچانے کے لئے سخت فیصلے کئے جائیں۔ سعید غنی نے کہا کہ عمران خان کا جانا اس ملک کے لئے ضروری بن چکا تھا اور اگر وہ ابھی تک حکومت میں ہوتا تو یہ آئین کو بھی تہس نہس کرچکا ہوتا۔

سعید غنی نے کہاکہ کشمیر کے اشیو پر معاملات خراب سابق صدر مشرف کے دور میں شروع ہوئے اور عمران کی حکومت نے 5 اگست کے کشمیر کے اسپیشل اسٹیٹس کے خاتمہ والے معاملہ کے بعد پاکستان کی جانب سے اپنا مقدمہ درست انداز میں عالمی سطح پر پیش نہیں کیا۔ سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی کا کشمیر کے حوالے سے موقف واضح ہے کہ کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کے علاوہ دیگر مسلم ممالک کا بھی کردار گذشتہ 5 سے 6 سال کے دوران کشمیر کے اشیو پر افسوس ناک رہا پے۔
٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پیپلز پارٹیسعید غنیسیاسی عدم استحکامصدر مشرفعمران نیازیکشمیر
Previous Post

شہباز شریف کا دورہ ترکی ، زلزلہ زدگان سے ملاقات

Next Post

پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دیدی

News Editor

News Editor

Next Post
رانا ثناءاللہ

پرویز الٰہی کی مبینہ آڈیو لیک کا معاملہ،وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے ایف آئی اے کو تحقیقات کی باقاعدہ اجازت دیدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading