• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
مسرت جمشید چیمہ

ملک میں آئین کی بالادستی کی جنگ حقیقی آزادی تک جاری رہے گی’مسرت جمشید چیمہ

News Editor by News Editor
دسمبر 10, 2022
in پاکستان
0 0
0

لاہور ( نمائندہ خصوصی) ترجمان وزیراعلیٰ و پنجاب حکومت مسرت جمشید چیمہ نے کہا ہے کہ ملک میں آئین کی بالادستی کی جنگ حقیقی آزادی تک جاری رہے گی۔

 

انہوں نے انسانی حقوق کے عالمی دن کی مناسبت سے اپنے پیغام میں کہا کہ کشمیر میں جاری مسلمانوں پر ظلم و ستم پر اقوام متحدہ سے نوٹس لینے کا مطالبہ کرتے ہیں، اقوام متحدہ کی قراردادیں اور کشمیری عوام کی منشا پر من و عن عمل کروایا جائے۔ دنیا کے 33ویں بڑے ملک پاکستان میں بھی سیاسی مافیا نے بنیادی انسانی حقوق سلب کر رکھے ہیں، انسانی حقوق کی آزادی ایک طرف ،فاشسٹ حکومت نے حقوق کی بربادی کے ریکارڈ قائم کر دیئے ہیں۔آج بولنے اور لکھنے کی آزادی سے محروم طبقہ کی آواز اٹھانے کا دن ہے، میڈیا پر لگائی قدغن اور سیاسی جماعتوں کے کارکنوں پر ظلم کیخلاف آواز اٹھانے کا دن ہے۔مسرت جمشید چیمہ نے کہاکہ 180ممالک کی فہرست میں پاکستانی میڈیا 157نمبر پر آچکا ہے، 139ممالک کی فہرست میں ہماری عدلیہ 130ویں نمبر پر آچکی ہے، ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل رپورٹ کے مطابق پاکستان کے کرپٹ اداروں میں عدلیہ تیسرے نمبر پر ہے، تحقیقاتی صحافت کرنیوالے صحافیوں کو گولیوں سے چھلنی کیا جاتا ہے، ارشد شریف قتل کیس بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی بدترین مثال ہے۔ترجمان پنجاب حکومت نے کہا کہ ریاستی ظلم وجبر کی مثال اعظم سواتی کیخلاف آئے روز مقدمات کی تعداد بڑھتی جارہی ہے،ایوان بالا کے رکن پر سچ بولنے کی پاداش میں آدھے درجن سے زائد مقدمات درج کروائے جا چکے ہیں، سینیٹر اعظم سواتی کو بلوچستان ہائیکورٹ نے رہا کیا تو سندھ پولیس اٹھا کر لے گئی، بزرگ شہری کو بیوی اور بچوں کے سامنے زودوکوب کرنا کس ملک کا آئین اجازت دیتا ہے؟۔مسرت جمشید چیمہ نے کہا کہ راستوں میں گاڑیاں روک کر بندوق کی نوک پر اٹھایا جاتا ہے، سیاسی ورکرز شہباز گل کو ننگا کر کے بہیمانہ تشدد کیا جاتا ہے، ملک میں آئین کی بالادستی کی جنگ حقیقی آزادی تک جاری رہے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئین کی بالادستیانسانی حقوقعالمی دنکشمیرمسرت جمشید چیمہ
Previous Post

کورونا کے مزید16کیسز مثبت،34مریضوں کی حالت تشویشناک

Next Post

فضائی آلودگی سے ماں کے بطن میں پرورش پانے والا بچہ آکسیجن کی کمی کا شکار ہو سکتاہے

News Editor

News Editor

Next Post
فضائی آلودگی

فضائی آلودگی سے ماں کے بطن میں پرورش پانے والا بچہ آکسیجن کی کمی کا شکار ہو سکتاہے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading