• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
اشرف بھٹی

اشرف بھٹی

معیشت کی بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں ‘ اشرف بھٹی

حکومت تاجروں کو بجلی ،گیس کے بلوں میں ریلیف ، بلاسود قرضے دئیے جائیں' مرکزی صدر آل پاکستان انجمن تاجران

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 12, 2025
in کاروبار
0 0
0


لاہور(کامرس ڈیسک)آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی صدر اشرف بھٹی نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے معیشت کی بہتری کیلئے اٹھائے گئے اقدامات کے مثبت نتائج سامنے آرہے ہیں ،

پائیدار معیشت کیلئے سیاسی استحکام ناگزیر ہے اس لئے تمام سیاسی جماعتوں کو بلا تاخیر میثاق معیشت کیلئے پیشرفت کرنی چاہیے ۔ اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ حکومت تاجروں کو بجلی اور گیس کے بلوں میں ریلیف دے ، چھوٹے کاروبار کی ترقی کے لئے بلا سود قرضوں کی فراہمی کے ذریعے معاونت کی جائے ۔ انہوں نے کہا کہ ملک بھر کے تاجر اربوں روپے کے ٹیکسز کی ادائیگی کے ساتھ لاکھوںلوگوں کا روزگار بھی فراہم کر رہے ہیں، ہم واضح کہتے ہیں جو تاجر اپنے حصے کا ٹیکس نہیں دیتا اسے قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے ٹیکس نیٹ میں لایا جائے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ٹیکسز اکٹھے کرنے کے لئے ضرور اقدامات کرے لیکن اس کے لئے جب تک اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں نہیں لیا جائے گا اس وقت تک سو فیصد کامیابی ممکن نہیں ۔ وزیر اعظم شہباز شریف خود اعتراف کر چکے ہیں کہ موجودہ ٹیکس سلیب زیادہ ہے ،اس لئے مطالبہ ہے اس کی شرح کو کم کیا جائے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اشرف بھٹیاقداماتبہتریمثبت نتائجمعیشت
Previous Post

محکمہ ایکسائز کاغیر رجسٹرڈ ،ٹوکن ٹیکس نا دہندہ گاڑیوں کیخلاف کریک ڈائون جاری

Next Post

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاﺅنڈ کیس کا فیصلہ پھر موخر‘17جنوری کو سنایا جائیگا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ملین پاﺅنڈ کیس

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاﺅنڈ کیس کا فیصلہ پھر موخر‘17جنوری کو سنایا جائیگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading