• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
چینی وزارت خارجہ

معاشی جبر خود امریکہ کر رہا ہے،چینی وزارت خارجہ

News Editor by News Editor
جولائی 9, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)چینی میڈ یا نے ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جاپان نے ایک مشترکہ بیان جاری کیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وہ تجارت سے متعلق "معاشی جبر” اور” نان مارکیٹ ” پالیسیوں اور طرز عمل پر سخت تشویش کا شکار ہیں۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بِن نے پیر کے روز پریس کانفرنس میں نشاندہی کی کہ اس بیان نے لوگوں کو یہ احساس دلایا ہے کہ اس کا ذمہ دار خود امریکہ ہے۔

وانگ وین بن نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ امریکہ نے "چِپ اینڈ سائنس ایکٹ” جاری کیا جس کے تحت امریکی حکومت سے سبسڈی حاصل کرنے والی کمپنیز کو 10 سال کے دوران چین میں جدید چپس کی پیداواری صلاحیت میں توسیع کی اجازت نہیں ہوگی جو ایک مثالی "معاشی جبر” کا عمل ہے۔انہوں نے کہا کہ امریکہ نے ہواوے، ٹک ٹاک اور دیگر کمپنیز پر دباؤ کے لیے ریاستی طاقت کا غلط استعمال کیا ہے جو ” نان مارکیٹ پالیسی” کا عمل ہے۔ وانگ نے کہا کہ امریکہ کا WTO کے اپیل کے ادارے کے جج کے انتخاب میں رکاوٹ ڈالنا بھی کثیر الجہتی تجارتی نظام کے لیے سب سے بڑا خطرہ ہے۔

وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ امریکہ نے مہنگائی میں کمی کا ایکٹ متعارف کروایا اور امتیازی سبسڈی کے اقدامات بھی کیے۔انہوں نے کہا کہ جہاں تک "جبری مشقت” کا تعلق ہے، یہ ایک دائمی بیماری ہے جو امریکہ میں آغاز ہی سے موجود ہے اور آج بھی امریکہ میں کم از کم 500,000 لوگ جدید غلامی میں زندگی گزار نے اور کام کرنے پر مجبور ہیں۔

وانگ وین بن نے یہ سفارش بھی کی کہ برطانیہ اور دیگر متعلقہ ممالک اس بیان کے مطابق امریکہ پر زور دیں کہ وہ اقتصادی جبر، یکطرفہ پابندیاں اور نان مارکیٹ طرز عمل کو درست کرے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی وزارت خارجہمعاشی جبر
Previous Post

"شی جن پھنگ: چین کی طرز حکمرانی" کی چوتھی جلد کی 8 زبانوں میں اشاعت

Next Post

امریکہ سنکیانگ کی ترقی کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے ، چینی وزارت خارجہ

News Editor

News Editor

Next Post
چینی وزارت خارجہ

امریکہ سنکیانگ کی ترقی کو نقصان پہنچانا چاہتا ہے ، چینی وزارت خارجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading