• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
راجہ ریاض

مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا فیصلہ انتہائی سوچ بچار کے بعد کیا‘راجہ ریاض

News Editor by News Editor
اکتوبر 10, 2023
in پاکستان
0 0
0

فیصل آباد (نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما و سابق ممبرقومی اسمبلی راجہ ریاض احمد نے کہا کہ عام انتخابات فروری کے وسط میں ہونگے اور نواز شریف مسلم لیگ(ن) کو لیڈ کریں گے جبکہ انہوں نے مسلم لیگ(ن) میں شمولیت کا فیصلہ انتہائی سوچ بچار کے بعد کیا ہے کیونکہ ملک اس وقت جن بحرانوں اور سیاسی و معاشی صورتحال کا شکار ہے اس سے نواز شریف ہی اسے نکال سکتے ہیں۔

وہ اپنے ڈیرہ پر میڈیا سے بات چیت کررہے تھے۔ اس موقع پرمسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنما،سابق ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی وسینیٹر چوہدری جعفر اقبال، (ن) لیگ کے ڈویڑنل صدر و سابق ایم این اے حاجی اکرم انصاری، سٹی صدر وسابق ایم پی اے شیخ اعجاز احمد اور دیگر لیگی رہنماوامیدواران قومی و صوبائی اسمبلی بھی موجود تھے۔

راجہ ریاض احمدنے کہا کہ وہ سینیٹر چوہدری جعفر اقبال کا شکریہ ادا کرتے ہیں جو ان کی دعوت پر ان کے ڈیرہ پر تشریف لائے۔انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ(ن) آئندہ عام انتخابات میں بھرپور تیاری کے ساتھ نہ صرف حصہ لے گی بلکہ شاندار کامیابی بھی حاصل کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ عوام نے پی ٹی آئی کے دور میں ملک و قوم کا حال دیکھ لیا۔ اس موقع پرسینیٹر چوہدری جعفر اقبال نے راجہ ریاض احمد کی مسلم لیگ(ن) میں شمولیت پر انہیں مبارکباد پیش کی اور کہا کہ راجہ ریاض جیسے ورکر کی مسلم لیگ(ن) میں شمولیت خوش قسمتی ہے۔انہوں نے کہا کہ کارکن نواز شریف کے جلسہ میں شرکت کیلئے بڑی تعداد میں 21 اکتوبر کو مینار پاکستان پہنچیں جہاں ان کے محبوب قائد مستقبل کے لائحہ عمل کے بارے میں اہم اعلان کریں گے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: راجہ ریاضسوچ بچارشمولیتفیصلہمسلم لیگ(ن)
Previous Post

سینیٹ اجلاس نہ بلانے پر رضا ربانی کی نگراں حکومت پر تنقید

Next Post

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے گیارہویں جماعت سالانہ(اول)2023ءکے نتائج کا اعلان کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
تعلیمی بورڈ فیصل آباد

ایجوکیشن بورڈ فیصل آباد نے گیارہویں جماعت سالانہ(اول)2023ءکے نتائج کا اعلان کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading