• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
پرویز رشید

مریم نواز کی سٹریٹجی سے پارٹی مشکل سے نکلی ،انکی تعیناتی پر کوئی اختلاف نہیں ‘سینیٹر پرویز رشید

News Editor by News Editor
جنوری 4, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور ( نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر پرویز رشید نے واضح کیا ہے کہ مریم نواز اپنی سیاسی جماعت کا مقدمہ لڑنا بھی جانتی ہیں اور مخالفین کے مقدمے کے پوسٹ مارٹم بھی کرتی ہیں،ان کی تعیناتی پر پارٹی میں کوئی اختلاف نہیں ہے ،ماضی میں مریم نواز کی سٹریٹجی سے فائدہ ہوا اور پارٹی مشکل سے نکلی ،اب الیکشن مہم کی قیادت نواز شریف اور رہنمائی مریم نواز کو حاصل ہو گی۔

انہوں نے ایک انٹرویو کے دوران کہاکہ مریم نواز کی مسلم لیگ (ن) میں ایک طویل جدوجہد رہی ہے۔ جب پارٹی مشکل دور سے گزر رہی تھی اور ہمارے رہنمائوں گرفتار کیا گیا، مریم نے اس وقت پارٹی کو قیادت فراہم کی اور بڑے عوامی اجتماعات کیے۔ انہیں گرفتار بھی کیا گیا، انہوں نے جیل بھی کاٹی مگر اپنے موقف پر قائم رہیں۔

آج پارٹی کو ملنے والی کامیابیوں کے پیچھے اصل حکمت عملی مریم نواز کی ہی ہے۔ماضی میں اسٹیبشلمنٹ کے سیاست میں مبینہ کردار پر سخت اور کھل کر تنقید کے حوالے سے سوال پر پرویز رشید نے کہا کہ وہ شخصیات کی بجائے اس عمل کی مخالفت کرتی تھیں جس میں ادارے اپنے آئینی دائرے سے باہر نکل کر کام کر رہے تھے۔ مریم نواز نے تو اپنے بیانیے کو تسلیم کروایا ہے۔

یہی وجہ ہے کہ آج ہمارا مقابلہ اپنے سیاسی مخالفین اور سیاسی قوتوں سے ہے، نہ کہ اداروں کے آئینی حدود میں رہ کر کام کرنے سے۔ مریم اب انہی سیاسی مخالفین سے مقابلہ کریں گی۔تاہم سینیٹر پرویز رشید ایسے بیانیے سے انکار کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ شہباز شریف کو بھی مریم پر اعتماد ہے اور یہی وجہ ہے کہ انہوں نے یہ نوٹیفکیشن کیا ہے، پارٹی میں ان کی تعیناتی پر کوئی اختلافات نہیں ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پارٹی میں مریم نواز کو پسند اس لیے کیا جاتا ہے کہ وہ میرٹ پر فیصلے کرتی ہیں اور ہماری روایت بھی ہے کہ ہم مشکل وقت میں ساتھ رہنے والوں کو عہدوں پر فوقیت دیتے ہیں۔

مسلم لیگ (ن) کے رہنما پرویز رشید نے کہا کہ مریم نواز نے ماضی میں ثابت کیا کہ ان کی سٹریٹجی سے پارٹی کو فائدہ ہوا ہے اور وہ مشکل سے نکلی ہے اور اب ایک نئے انداز میں انتخابات میں جا رہے ہیں، وہ جو منصوبہ بنایا جا رہا تھا کہ 2023ء کے انتخابات کو ہائی جیک کیا جائے گا، وہ ناکام ہوا ہے، اس کے کردار بے نقاب ہوئے ہیں اور یہ سب مریم نواز نے ہی کیا ہے۔تاہم سینیٹر پرویز رشید کے مطابق نواز شریف کی وطن واپسی اور الیکشن مہم اب مکمل طور پر مریم کے سر ہو گی، پرویز رشید کے مطابق یہ نواز شریف کی واپسی کی جانب پہلا قدم ہے۔ نواز شریف کی قیادت اور رہنمائی مریم نواز کو حاصل ہو گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پارٹیپرویز رشیدتعیناتیسٹریٹجیمریم نواز
Previous Post

شہید بھٹو43 سال قبل عدالتی قتل کے بعد بھی عوام کے دل پر حکمرانی کر رہے ہیں ،آصف زرداری

Next Post

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

News Editor

News Editor

Next Post
پنجاب یونیورسٹی

پنجاب یونیورسٹی نے پانچ سکالرز کو پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دیں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading