• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 29 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
علامہ طاہر اشرفی

مذہبی ہم آہنگی پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہے،علامہ طاہر اشرفی

News Editor by News Editor
نومبر 12, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی ) نگران وزیراعظم کے معاون خصوصی و چیئرمین پاکستان علما کونسل علامہ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ مذہبی ہم آہنگی پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہے۔

لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے علامہ طاہر اشرفی کا کہنا تھا کہ پاکستان مختلف مسالک کے ماننے والوں کا ملک ہے، پاکستان اقلیتوں کے حقوق کیلئے حاصل کیا گیا تھا، اس وقت کے کمزور لوگوں نے ووٹ دیا تو صوبہ پنجاب بنا، پاکستان کے تعلیم اور صحت کے میدان میں مسیحی برادری نے بڑا کردار ادا کیا۔

انہوں نے کہا کہ جب تک تعلیم تجارت نہیں بنی تھی تب مسیحی تعلیمی اداروں نے بڑے بڑے لوگوں کو تعلیم دی، جو کردار تعلیم اور صحت کیلئے مسیحی برادری نے ادا کیا وہ قابل تحسین ہے، مذہبی ہم آہنگی پاکستان کی ترقی کی بنیاد ہے، ہمیں ایک دوسرے کو تسلیم کرنا ہے، پاکستان کی ترقی اس وقت تک نہیں ہوسکتی جب تک ہم ایک دوسرے کو تسلیم نہیں کرتے۔ چیئرمین پاکستان علما کونسل کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آئین ہے اور آئین قرآن و سنت کے تابع ہے،

اسلام کا نام ہی سلامتی ہے، فلسطین کے ساتھ جو ہو رہا ہے وہاں مسیحی بھی دہشت گردی کا شکار ہو رہے ہیں، غزہ کے ہسپتال میں مسیحی ڈاکٹرز خدمات سر انجام دے رہے ہیں، جو انسان فلسطین کے ساتھ کھڑا ہے اس کو سلام پیش کرتے ہیں۔

علامہ طاہر اشرفی نے کہا کہ تمام مذاہب انسانیت کا درس دیتے ہیں، امام کعبہ، پوپ فرانسس سمیت تمام مذاہب کے لوگ امن کی بات کر رہے ہیں، ہم بھی پاکستان کے چرچ سے امن کی اپیل کر رہے ہیں، غزہ میں 3500 بچے اب تک شہید ہو چکے ہیں، اسلامی تعاون تنظیم کے فیصلوں کی تائید کرتے ہیں، اب تو یہودی بھی امن کی بات کر رہے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ دنیا میں ترقی تعلیم اور صحت سے ممکن ہے، پاکستان میں دونوں کی ضرورت ہے، دنیا کو جنگوں کی نہیں امن کی ضرورت ہے، اس وقت دنیا میں سب سے بڑی سفارتکاری مذہبی سفارتکاری ہے، پیغام پاکستان ملک میں ایک دوسرے کیلئے جگہ دینے کا پیغام ہے۔

معاون خصوصی وزیراعظم کا مزید کہنا تھا کہ مذہب کا استعمال ذاتی مقاصد کیلئے نہیں ہونا چاہیے، ہم سب برابر ہیں، ہم سب ایک ہیں، آئیں مل کر صحت، تعلیم اور مکالمے کو فروغ دیں، دنیا میں آپ کو ڈائیلاگ ہی آگے لیکر جاسکتے ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستان کی ترقیعلامہ طاہر اشرفیمذہبی ہم آہنگی
Previous Post

پنجاب پولیس کے 35 پولیس افسران کے تقرر و تبادلے کر دئیے گئے

Next Post

سی پیک کا دوسرا مر حلہ ملک میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر زیادہ گہرا اثر ڈالے گا، نگران وزیر اعظم

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر اعظم

سی پیک کا دوسرا مر حلہ ملک میں بنیادی ڈھانچے کی تعمیر پر زیادہ گہرا اثر ڈالے گا، نگران وزیر اعظم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading