• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
دینی مدارس

دینی مدارس

مدارس اور جامعات سالانہ امتحانات 08 فروری 2025ء سے شروع

امتحانات13فروری تک جاری رہیں گے، طلباء کی کل تعداد 45623 ہے،پاکستان میں امتحانی مراکز کی کل تعداد580 ہے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
فروری 5, 2025
in صحت و تعلیم
0 0
0

لاہور(ایجوکیشن ڈیسک)وفاق المدارس السلفیہ پاکستان اہل حدیث مکتب فکر کے دینی مدارس وجامعات کا امتحانی بورڈ ہے۔ وفاق سے ملحق تمام مدارس اور جامعات سالانہ امتحانات میں شریک ہوتے ہیں اس سال وفاق المدارس السلفیہ کے تمام مراحل میں شرکاء امتحانات کی کل تعداد 45623 ہے۔

جبکہ حفظ القرآن کے طلبہ وطالبات اس کے علاوہ ہیں جن کی تعداد7031 ہے۔ پورے پاکستان میں امتحانی مراکز کی کل تعداد580 ہے۔ جبکہ امتحانی نگران عملہ کی تعداد 1671 ہے۔ سالانہ امتحانات 08 فروری 2025ء سے شروع ہورہے ہیں۔جو13فروری تک جاری رہیں گے۔ وفاق المدارس السلفیہ کے امتحانات کی خصوصیت یہ ہے کہ امتحانی سوالات خاص اور خفیہ طریقہ سے امتحانی مراکز میں پہنچائے جاتے ہیں۔ جس کی وجہ سے کسی جگہ پرچہ آؤٹ ہونے کے خدشات نہیں ہیں امتحانات نہایت شفاف اور پرامن ماحول میں منعقد ہوں گے۔ تمام انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے۔ ا

امتحانی مراکز کا جائزہ لینے کے لیے ناظم اعلی چوہدری یاسین ظفر نے سیالکوٹ،راولپنڈی، گوجرانوالہ، لاہور میں امتحانی مراکز کا دورہ کیااور امتحانات کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے میڈیا اور سرکای اداروں کو دعوت دی ہے کہ وہ امتحانات کا جائزہ لیں آپ سرکاری امتحانات اور وفاق کے امتحانات میں واضح فرق محسوس کریں گے اور نظم امتحان کے حوالے سے بنائے گئے اصول وضوابط پر عمل کرنے کی تلقین کی ہے جبکہ ناظم امتحانات پروفیسر عبد الستار حامد نے مختلف امتحانی مراکز کا دورہ کیا اور امتحانی نمائندگان کو ضروری ہدایات جاری کرتے ہوئے کہاکہ بہتر سے بہترین انتظاما ت کو جلد ازجلدحتمی شکل دی جائے

امتحانی مراکز میں ضروری سہولیات کی فراہمی کا وقت سے قبل جائزہ لیا جائے وفاق المدارس السلفیہ پاکستان کے صدر علامہ پروفیسر ساجد میر نے بھی تمام امتحانی کمیٹیوں کو امتحانات شفاف بنانے اور ہرقسم کی مداخلت سے پاک رکھنے کی خصوصی ہدایات جاری کی ہیں۔ تمام صوبوں میں موجود وفاق کے نمائندگان بھی امتحانی مراکز کا دورہ کریں گے۔
٭٭٭٭٭٭

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جامعاتدینی مدارسسالانہ امتحاناتوفاق المدارس
Previous Post

برائلر گوشت کی قیمت میں18روپے کلو کمی

Next Post

مرگی سے بچاؤ کا عالمی دن14 فروری کومنایا جائے گا

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
مرگی

مرگی سے بچاؤ کا عالمی دن14 فروری کومنایا جائے گا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
اجلاس

مغربی رہنما سرد جنگ کے دور کی "زیرو سم” سوچ میں جکڑے ہوئے ہیں، چینی میڈیا

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

سی پی سی سینٹرل کمیٹی کی جانب سے ” فیصلہ سازی، غور و خوض اور کوآرڈینیشن کے ادارے کے امور سے متعلق قواعد و ضوابط” پر نظر ثانی

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

اتحاد اور جدوجہد ہی چینی عوام کے لئےعظیم تاریخی کامیابیاں تخلیق کرنے کا واحد راستہ ہے، چینی صدر

جون 30, 2025
چینی وزیر خا رجہ

جوہری آلودہ پانی کے سمندر میں اخراج کے خلاف چین کا موقف بدستور برقرار ہے، چینی وزارت خارجہ

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading