• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home تقرروتبادلے
محکمہ خوراک

محکمہ خوراک نے 31 اضلاع کے فوڈ کنٹرولر تبدیل کردئیے

News Editor by News Editor
مارچ 10, 2023
in تقرروتبادلے
0 0
0

پنجاب کے 31 اضلاع کے ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولرز کو تبدیل کردیا گیا

ماجد علی خان کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر لاہور ریجن ٹو تعینات کردیا گیا

سٹوریج آفیسر قصور حمزہ نور کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر لاہور ریجن ون تعینات کر دیا گیا

اسسٹنٹ ڈائریکٹر فوڈ مظہر بلوچ کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ڈیرہ غازی خان تعینات کر دیا گیا

سٹوریج آفیسر سیالکوٹ امانت علی کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر قصور تعینات کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ڈیرہ غازی خان مظہر اختر کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر جہلم تعینات کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر گجرات نصراللہ خان ندیم کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر سیالکوٹ تعینات کر دیا گیا

سٹوریج آفیسر اوکاڑہ مشتاق احمد کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ساہیوال تعینات کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ننکانہ صاحب عمیر صغیر کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر اوکاڑہ تعینات کر دیا گیا

سٹوریج آفیسر شیخوپورہ ظفر اقبال کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وہاڑی تعینات کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر وہاڑی محمد اکرم ڈوگر کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر پاکپتن حسنت آصف کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر شیخوپورہ تعینات کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر فیصل آباد امان اللہ سمرو کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر گجرات تعینات کر دیا گیا

شمائلہ بانو کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ٹوبہ ٹیک سنگھ تعینات کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر لودھراں ظہیر احمد میو کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر کوٹ اددو تعینات کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر میانوالی فیصل شریف کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سٹوریج آفیسر راولپنڈی محمد رمضان کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چکوال تعینات کر دیا گیا اور ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر تلہ گنگ کا اضافی چارج سونپ دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر رحیم یار خان محمد زمان کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر چینوٹ تعینات کر دیا گیا

سٹوریج آفیسر جمشید افضل کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ننکانہ صاحب تعینات کر دیا گیا

احمد جاوید کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر پاکپتن تعینات کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر ساہیوال علی عمران کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راجن پور تعینات کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راجن پور اصغر سہو کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

سٹوریج آفیسر چکوال فضل عباس کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر راجن پور تعینات کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر جہلم سردار علوی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر خوشاب وحید احمد کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

عدیل احمد کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر خانیوال تعینات کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر خانیوال عدیل اشرف کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر مظفرگڑھ تعینات کر دیا گیا

ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر گوجرانوالہ شاہ نواز چوہان کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر نارووال تعینات کر دیا گیا

اسرار احمد خان کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر گوجرانوالہ تعینات کر دیا گیا

وقار یوسف کو ڈسٹرکٹ فوڈ کنٹرولر فیصل آباد تعینات کر دیا گیا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اضلاعسٹوریج آفیسرفوڈ کنٹرولرزمحکمہ خوراک
Previous Post

مریم نواز نے نواز شریف کو قید کے دوران زہر دیے جانے کا دعویٰ کردیا

Next Post

چاہتے ہیں سب کو مردم شماری پر اعتماد ہو کہ انہیں گنا گیا ہے: شرجیل میمن

News Editor

News Editor

Next Post
شرجیل میمن

چاہتے ہیں سب کو مردم شماری پر اعتماد ہو کہ انہیں گنا گیا ہے: شرجیل میمن

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading