• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
محمد رضوان اورسعود شکیل

محمد رضوان اورسعود شکیل

محمد رضوان اورسعود شکیل نے پاکستان کومکمل تباہی سے بچالیا ، چار وکٹوں کے نقصان پر 143 رنز بنا لئے

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جنوری 18, 2025
in کھیل
0 0
0

ملتان(سپورٹس ڈیسک) پاکستان ویسٹ انڈیز کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے پہلے دن محمد رضوان اورسعود شکیل نے پاکستان کومکمل تباہی سے بچالیا ابتدائی وکٹیں گنوانے کے بعد جب دن ختم ہوا تو پاکستان نے 143رنزبنا لئے ،

دھند کی وجہ سے تاخیر کاشکار ہونے والے میچ کا آغاز ہوا تو پاکستانی بیٹنگ لائن لڑکھڑا گئی پہلے سیشن میں چار وکٹیں گر گئیں ڈیبیو کرنے والے محمد ہریرہ 16 کے مجموعی سکور پر جیڈین سیلز کی گیند پر املاچ کو کیچ دے بیٹھے، وہ صرف 6 رنز بنا سکے دوسری وکٹ 4 رنز اضافے کے بعد 20 کے مجموعی سکور پر گری جب کپتان شان مسعود موٹی کی گیند پر املاچ کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے انہوں نے ایک چوکے کی مدد سے 11 رنز سکور کیے ۔

تیسرا نقصان پاکستان کو کامران غلام کی صورت میں اٹھانا پڑا جب جیڈین سیلز کی گیند پر ایل بی ڈبلیو آؤٹ ہوگئے،ان کے 5 رنز کی اننگ میں ایک چوکا شامل تھا چوتھے آؤٹ ہونے ولاے بیٹر بابر اعظم تھے جنہوں نے 20 گیندوں کا سامنا کرتے ہوئے 8 رنز بنائے اور جیڈین کی گیند پر املاچ کے ہی ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے دوسرے سیشن میں محمد رضوان اور سعود شکیل کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت سکور بورڈ پر 143 کا ہندسہ تشکیل دینے میں کامیاب ہوئے کھیل کے اختتام پر سعود شکیل 56 جبکہ محمد رضوان 51 پر ناٹ آؤٹ کریز پر موجود ہیں، دونوں بلے بازوں کے درمیان 97 کی پارٹنرشپ قائم ہوچکی ہیویسٹ انڈیز کی جانب سے جیڈین سیلز نے 3 جبکہ گڈاکیش موٹی نے 1 وکٹ حاصل کی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: پاکستانرنزمحمد رضوان اورسعود شکیلنقصانوکٹوں
Previous Post

آئی سی سی انڈر 19 ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ : پاکستان ٹیم پہلا میچ آج امریکہ کے خلاف کھیلے گی

Next Post

ماں کی طرح اولاد کیلئے وقت نکالنا باپ کی بھی ذمے داری ہے،شاہد آفریدی

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
شاہد آفریدی

ماں کی طرح اولاد کیلئے وقت نکالنا باپ کی بھی ذمے داری ہے،شاہد آفریدی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5874

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading