• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
شاہ محمود قریشی

مجھے سیاسی انتقام کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔شاہ محمود قریشی

News Editor by News Editor
اگست 28, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چئیرمین شاہ محمود قریشی کا سائفر کیس میں مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظورکرلیا گیا۔

شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے کے پاس مزید جسمانی ریمانڈ کی کوئی وجہ نہیں ہے۔ناانصافی اور قانون کی حق تلفی کی جا رہی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ ایف آئی اے کوئی ثبوت نہیں دے سکی۔میرا حق ختم کیا جا رہا ہے،کچھ ثابت نہیں کیا جا رہا۔میں نے پورا تعاون کیا، سیاسی انتقام لیا جا رہا ہے۔میں اپنی جگہ پر قائم ہوں۔اللہ کا انصاف میرے ساتھ ہے۔

خیال رہے کہ سائفر کیس میں وائس چئیرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی کو عدالت پیش کیا گیا۔ شاہ محمود قریشی کو آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم خصوصی عدالت میں پیش کیا گیا۔کیس کی سماعت ان کیمرہ ہوئی۔کیس کی سماعت آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابوالحسنات نے کی۔ گزشتہ سماعت پر عدالت نے شاہ محمود قریشی کو 3 روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کیا گیا تھا۔

ایف آئی اے نے عدالت سے شاہ محمود قریشی کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کرتے ہوئےکہا کہ ان سے موبائل برآمد کرنا ہے، شاہ محمود قریشی نے آج روسٹرم پر آکر کہا سائفر دستاویزات وزارت خارجہ کے پاس ہیں،میرا موبائل پہلے سے ایف آئی اے کے پاس ہے۔شاہ محمود قریشی کے مزید جمسانی ریمانڈ کی استدعا پر فیصلہ محفوظ کیا جو اب سنا دیا گیا ہے۔عدالت نے شاہ محمود قریشی کو مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کر دیا۔ جج ابوالحسنات نے کہا کہ کیس میں پیش رفت نہ ہوئی تو مزید جسمانی ریمانڈ نہیں دیا جائے گا۔

دوسری جانب آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سائفر کیس میں شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر دی،شاہ محمود قریشی نے جسمانی ریمانڈ کے 3 آرڈرز کیخلاف درخواست دائر کی۔درخواست میں وفاق اور سیکرٹری داخلہ کو فریق بنایا گیا جس میں م¶قف اختیار کیا گیا کہ وفاقی حکومت کی ملی بھگت سے میرے خلاف مقدمہ درج ہوا،آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت سیاسی انتقام کا نشانہ بنانے کیلئے مقدمہ درج کیا گیا۔

درخواست میں کہا گیا کہ ایف آئی اے کے سامنے شاملِ تفتیش ہوا،حقائق کے باوجود ایف آئی اے نے گرفتار کیا۔ درخواست میں نشاندہی کی گئی کہ ریکارڈ سے ثابت ہوتا ہے سائفر وزارتِ خارجہ کے پاس ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: سیاسی انتقامشاہ محمود قریشی
Previous Post

بجلی کے بھاری بلوں پر احتجاج میں تیزی، مظاہروں کا سلسلہ جاری ، شٹر ڈائون ہڑتال

Next Post

بیویاں اپنے شوہروں کے فون چیک کر سکتی ہیں'اشنا شاہ

News Editor

News Editor

Next Post

بیویاں اپنے شوہروں کے فون چیک کر سکتی ہیں'اشنا شاہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading