• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
اقتصادی ترقی

متعدد سرمایہ کار ادارے چین کی اقتصادی ترقی کے بارے میں پر امید

News Editor by News Editor
مئی 6, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)
چینی معیشت کی تیز رفتار بحالی چین میں سرمایہ کاری کے حوالے سے بیرون ملک مقیم سرمایہ کاروں کے اعتماد میں مسلسل اضافہ کررہی ہے۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق حال ہی میں، بہت سے سرمایہ کاری کے اداروں نے چین کی معیشت کے لیے اپنی توقعات بڑھا دی ہیں۔
بین الاقوامی سرمایہ کاری بینک گولڈمین ساکس نے اپنی تازہ ترین تحقیقی رپورٹ میں کہا ہے کہ مضبوط "یوم مئی” چھٹیوں کے سیاحتی اعداد و شمار اور ٹھوس اپریل سروس انڈسٹری پرچیزنگ مینیجرز کے انڈیکس سے اس بات کی نشاندہی ہوتی ہے کہ کھپت اور خدمات کی صنعتیں اگلے چند ماہ میں بحال ہوتی رہیں گی، جس کی وجہ سے گولڈمین ساکس نے رواں سال کی اپنی پیشن گوئی کو بڑھا دیا ہے کہ چین کی اقتصادی ترقی کی شرح نمو 6% تک پہنچ جائے گی۔
چین کے اقتصادی امکانات کے بارے میں پر امید ہونے کے ساتھ ساتھ غیر ملکی مالیاتی ادارے بھی چین میں اپنی سرمایہ کاری کو تیز کر رہے ہیں۔ پہلی کھیپ میں مکمل طور پر غیر ملکی ملکیت والے پبلک آفرنگ فنڈز کا لائسنس حاصل کرنے والے نیوبرمین فنڈز اس ماہ دوسری پبلک آفرنگ فنڈ پروڈکٹ کی پیشکش شروع کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں۔ چین میں پہلی نئی مکمل طور پر غیر ملکی ملکیت والی سیکیورٹیز کمپنی کی حیثیت سے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ سیکیورٹیز نے ابھی اپنی رجسٹریشن مکمل کی ہے اور فی الحال اپنا کاروبار شروع کرنے کے لیے سرکاری منظوری کے حصول میں مصروف ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقتصادی ترقینیوز ڈیسک
Previous Post

چین میں بنیادی طور پر گرین مینوفیکچرنگ سسٹم قائم ہو چکاہے، وزارت صنعت

Next Post

امریکہ عالمی سائبر اسپیس کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، چینی رپورٹ

News Editor

News Editor

Next Post
سائبر اسپیس

امریکہ عالمی سائبر اسپیس کے لئے سب سے بڑا خطرہ ہے، چینی رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading