• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
ٹیکسٹائل

مئی میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی ریکارڈ 37.9 فیصد کی سطح پر رہی’ ادارہ شماریات

News Editor by News Editor
جون 2, 2023
in کاروبار
0 0
0

لاہور(کامرس ڈیسک)پاکستان میں گزشتہ ماہ مئی میں سالانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح بڑھ کر ریکارڈ 37.97 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔

ادارہ شماریات کی جانب سے جاری تفصیلات میں کہا گیا ہے کہ مہنگائی کی پیمائش کے پیمانے کنزیومر پرائس انڈیکس کا نیا بیس ایئر 2015-2016 رکھا گیا جو اربن سی پی آئی اور رورل سی پی آئی پر مشتمل ہے۔اربن سی پی آئی میں 35 شہر اور صارفین کی 356 اشیا ء شامل ہیں، رورل سی پی آئی میں 27 دیہی مراکز اور صارفین کے استعمال کی 244 اشیا ء رکھی گئی ہیں۔نئے بیس ایئر کے بارے میں مزید بتایا گیا ہے کہ بیس ایئر 16-2015 میں 12 اہم گروپس کے لیے نیشنل سی پی آئی بھی اربن سی پی آئی اور رورل سی پی آئی کے شرح پر لی گئی ہے کے اعداد و شمار کے مطابق مہنگائی مئی میں ریکارڈ سطح پر پہنچنے کے بعد مسلسل بڑھ رہی ہے۔

ادارہ شماریات کے اعلامیے میں کہا گیا کہ مئی میں ماہانہ بنیاد پر مہنگائی میں 1.58 فیصد اضافہ ہوا، سبزیاں، دالیں اور چکن کی قیمتوں میں سب سے زیادہ اضافہ ہوا۔ملک میں جولائی 2021 سے مئی 2022 کے مقابلے میں رواں مالی سال کے پہلے 11 ماہ میں مہنگائی کی شرح 29.16 فیصد رہی۔کنزیومرپرائس انڈیکس کے مطابق اپریل میں مہنگائی کی شرح 36.4 فیصد تھی، جس کو ادارہ شماریات نے اس وقت تاریخ کی بلند ترین سطح قرار دیا تھا۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ ماہانہ بنیاد پر مئی میں اپریل کے مقابلے میں 1.58 فیصد اضافہ ہوا، جس میں اربن سی پی آئی میں 1.50 فیصد اضافہ اور رورل سی پی آئی میں 1.69 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

ماہانہ بنیاد پر مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہونے والی اشیاء میں اربن میں آلو 17.22 فیصد،گڑ 15.73 فیصد،چکن 11.31 فیصد،انڈے 7.1 فیصد،میدہ،6.4 فیصدچاول1.93 فیصد،دال مونگ 1.67 فیصد،دال چنا 1.63 فیصد،دال مسور 1.6 فیصد،رورل میں آلو 25.3 فیصد،چکن 9.36 فیصد،ملک پایوڈر 6.6 فیصد،انڈے 6.58 فیصد،چاول4.86 فیصد رہا۔ماہانہ بنیاد پر قیمتوں کی شرح میں کمی والی اشیاء اربن میںپیاز32.96 فیصد،ٹماٹر28.89 فیصد،تازہ سبزیاں 10.71 فیصد،تازہ فروٹ 3.16 فیصد،چینی 2.77 فیصد،رورل میں پیاز 31.97 فیصد،ٹماٹر 30.66 فیصد،تازہ سبزیاں18.18 فیصد،تازہ فروٹ3.13 فیصد،چینی 1.79 فیصد رہی۔

سی پی آئی کے تحت مئی 2023 میں مئی 2022 کے مقابلے میں مہنگائی کی شرح میں اضافہ 37.97 رہا جس میں اربن سی پی آئی میں اضافہ 35.09 فیصد اور رورل سی پی آئی میں 42.18 فیصد ریکارڈ کیا گیا۔سالانہ بنیاد پر جن اشیا ء کی قیمتوں کی شرح میں اضافہ اور کمی ریکارڈ کی گئی ان میں ۔اربن میںسگریٹ148.33 فیصد،چائے112.18 فیصد،آلو108.17 فیصد،میدہ99.02 فیصد،گندم94.84 فیصد،انڈے90.27 فیصد،چاول85.18 فیصد،دال ماش58.24 فیصد،

دال مونگ57.79 فیصد،تازہ فروٹ53.18 فیصد،ڈرائی فروٹ49.79 فیصد جبکہ رول میں سگریٹ127.23 فیصد،آلو 113.54 فیصد،چائے106.35 فیصد،میدہ100.5 فیصد،گندم93.46 فیصد،انڈے88.31 فیصد ، چاول86.35 فیصد،دال مونگ 66.27 فیصد رہی۔ماہانہ بنیاد پر قیمتوں کی شرح میں کمی والی اشیاء میں اربن میںپیاز32.96 فیصد،ٹماٹر28.89 فیصد،تازہ سبزیاں10.71 فیصد،تازہ فروٹ3.16 فیصد،چینی2.77 فیصد اور رورل میںپیاز31.97 فیصد،ٹماٹر30.66 فیصد،تازہ سبزیاں18.18 فیصد،تازہ فروٹ3.13 فیصد،چینی1.79 فیصد،پیاز : 17.7 فیصد شامل ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ادارہ شماریاتکامرس ڈیسک
Previous Post

ایف بی آر نے تمام تر مشکلات کے باوجود 605ارب روپے کا مجموعی ریونیو اکٹھا کرلیا

Next Post

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کے بعد دیگر کئی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھادئیے گئے

News Editor

News Editor

Next Post
یوٹیلٹی سٹورز

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں کمی کے بعد دیگر کئی اشیائے ضروریہ کے نرخ بڑھادئیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading