• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کرائم اینڈ کورٹس
لاہور ہائیکورٹ

لاہور ہائی کورٹ ، عمران ریاض کو گرفتار کرنیوالے ایس ایچ ا و معطل

News Editor by News Editor
مئی 15, 2023
in کرائم اینڈ کورٹس
0 0
0

لاہور (کورٹ رپورٹر) لاہور ہائی کورٹ نے عمران ریاض کو گرفتار کرنیوالے ایس ایچ او کومعطل کر دیا ۔لاہور ہائیکورٹ میں اینکر پرسن عمران ریاض بازیابی کیس کی سماعت کے دوران ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن ریکارڈ کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئے۔

ڈی سی سے نظر بند کیے جانے کے تمام احکامات کی فہرست طلب کی گئی، ڈی پی او سیالکوٹ نے تھانے کا ریکارڈ عدالت میں پیش کر دیا۔ چیف جسٹس امیر بھٹی نے ایس ایچ او سے سوال کرتے ہوئے کہا کہ عمران ریاض کی گرفتاری کہاں سے کی گئی؟ ایس ایچ او تھانہ سیالکورٹ نے کہا کہ عمران ریاض کی گرفتاری ائیرپورٹ سے کی گئی،چیف جسٹس نے سوال کیا کہ کیا نظر بندی کے احکامات لے کر گئے تھے؟

ایس ایچ او نے جواب دیا کہ نظر بندی کے احکامات بعد میں جاری ہوئے، جس پر چیف جسٹس نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عمران ریاض کی گرفتاری پھر کس بات پر کی؟ عدالت نے استفسار کیا کہ جب ائیرپورٹ گرفتار کرنے گئے دکھائیں کہاں روزنامچے میں اندارج کیا؟ اس موقع پر ایس ایچ او نے عدالت میں ریکارڈ پیش کیا۔ چیف جسٹس نے مکالمہ کرتے ہوئے کہاکہ کہیں نہیں لکھا کہ ڈپٹی کمشنر نے نظر بندی کے احکامات جاری کیے ہیں،نظر بندی کے احکامات کے موصول کیے بغیر عمران ریاض کو کیسے گرفتار کرلیا؟

چیف جسٹس امیر بھٹی نے ایس ایچ او سے سوال کیا کہ آپ نے روزنامچے کے رولز پڑھے ہیں؟ایک چڑیا بھی تھانے میں داخل ہو گی تو آپ نے لکھنا ہے۔ چیف جسٹس نے استفسار کیا کہ کیا آپ نے روزنامچے میں لکھا، ڈپٹی کمشنر نے فون کیا یا کوئی ثبوت دیں،عدالت آپ کیخلاف تادیبی کارروائی کا حکم دے گی آپ کو معطل کردیا جائے گا۔

عدالت نے ایس ایچ او کو شوکاز نوٹس جاری کر دیا، 7 روز میں جواب جمع کروانے کابھی حکم دے دیا،چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ایس ایچ او تھانہ سیالکورٹ کو 7 روزکے لئے معطل کر دیا۔ چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے ریمارکس دیے کہ اگر مطمئن نہ کر سکے تو پھر عدالت سزا سنائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ایس ایچ ا وعمران ریاضگرفتارلاہور ہائی کورٹمعطل
Previous Post

عسکری تنصیبات پر حملہ ملکی سالمیت پر حملے کے مترادف ہے، وزیراعلی سندھ

Next Post

پنجاب انتخابات، اٹارنی جنرل، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ایڈوو کیٹ جنرلز کو نوٹس جاری

News Editor

News Editor

Next Post
سپریم کورٹ

پنجاب انتخابات، اٹارنی جنرل، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے ایڈوو کیٹ جنرلز کو نوٹس جاری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading