• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز

لاہور میں پہلے ڈانس انسٹیٹیوٹ کا افتتاح کردیا گیا

افتتاحی تقریب میں پرائیڈ آف پرفارمنس عدیل برکی انیقہ علی، نغمانہ جعفری سمیت دیگر فنکاروں نے شرکت کی

News Editor by News Editor
اکتوبر 1, 2019
in شوبز
0 0
0

لاہور (نمائندہ خصوصی) پہلی خاتون کوریوگرافر لائبہ علی کے ڈانس انسٹیٹیوٹ کا افتتاح بین الاقوامی فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی اور نامور کوریوگرافر زریں پنا نے کردیا۔

افتتاحی تقریب میں پرائیڈ آف پرفارمنس عدیل برکی،انیقہ علی، نغمانہ جعفری، حیدر سلطان، حسیب پاشا،رابی پیر زادہ، نتاشا خان، شاہد خان، شفق علی،حسیب خان اور دیگر موجود تھے۔ فیشن ڈیزائنر محمود بھٹی نے کہا کہ پاکستان میں فیشن کے شعبے کو جب متعارف کرایا تو اندازہ نہ تھا کہ اتنی کامیابی ملے گی، آج ایک ڈانس انسٹی ٹیوٹ کا آغاز ہوا ہے ، جس پر بہت خوشی محسوس کر رہا ہوں۔ میں چاہتا ہوں کہ اس طرح کے ادارے ملک بھر میں بننے چاہیئں کیونکہ رقص فنون لطیفہ کی اہم صنف ہے اور اس کو سیکھنا چاہیئے۔

انہوں نے کہا کہ میں ملک کے مختلف شہروں میں چار نئے اسپتال بنانے جارہا ہوں۔زریں پنا نے کہا کہ لائبہ علی نے ڈانس انسٹی ٹیوٹ بنایا ہے ڈانس اعضاء کی شاعری ہے یہاں آکر دلی خوشی ہوئی ہے ۔میری دعا ہے اللہ پاک اسے کامیابی دے۔شرکاء نے لائبہ علی کو ڈانس انسی ٹیوب کے قیام پر مبارکباد دی۔آخر میں کوریوگرافر لائبہ علی نے تمام مہمانوں کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ ڈانس انسی ٹیوب بنانے کا خواب آج پورا ہوگیا ہے۔یہاں پر ہر طرح کا ڈانس بھنگڑا،زومبا،ایروبکس،کلاسیکل،ہیپ ہاپ اور بیلے ڈانس سیکھایا جائے گا۔انسٹیٹیوٹ میں کلاسیکل رقص سمیت زومبا، اِروبکس، ہپ ہاپ اور راک ڈانس سکھایا جایے گا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: adeel barkiAniqa alibangradanceDance instituteHaider SultanLahoreLaiba
Previous Post

پنجاب پولیس اصلاحات۔احتساب کے دائرے میں!

Next Post

چونیاں چار بچوں کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

News Editor

News Editor

Next Post

چونیاں چار بچوں کو بدفعلی کے بعد قتل کرنے والا ملزم گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading