• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کھیل
ڈیوڈ ویسا

لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ رہنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے، ڈیوڈ ویسا

News Editor by News Editor
مارچ 4, 2023
in کھیل
0 0
0

لاہور (سپورٹس ڈیسک)لاہور قلندرز کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے کہا ہے کہ لاہور قلندرز کی ٹیم کا حصہ رہنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔

آل راؤنڈر ڈیوڈ ویسا نے ایک انٹرویومیں کہا کہ لاہور قلندرز کی جانب سے مجھے موقع دیا گیا اور سپورٹ کیا گیا ہے تاکہ میں اچھے کھیل کا مظاہرہ کر سکوں، میں لاہور قلندرز کے ساتھ وقت گزار کر لطف اندوز ہوتا ہوں۔انہوں نے کہا کہ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں مجھے جتنا سراہا جاتا ہے اس سے لگتا ہے کہ میں لاہور کا گود لیا بیٹا ہوں، یہاں کی فین سپورٹ شاندار ہے، کہیں اور ایسا نہیں ہے، یہ میرے لیے خاص چیز ہے، مجھے مرشد کہہ کر پکارا جاتاہے اور یہ سب میری لیے بڑی اہمیت کا حامل ہے۔

ڈیوڈ ویسا نے کہا کہ شاہین آفریدی شاندار کپتان ہیں، شروع میں لوگوں نے کہا وہ نوجوان ہیں مشکل ہوگی مگر شاہین کو کھیل کی بڑی سمجھ بوجھ ہے، بروقت فیصلے کرنے کی صلاحیت ہے، وہ پْرسکون رہتے ہیں اور کھیل سے لطف اندوز ہوتے ہیں، میں سمجھتا ہوں کہ شاہین میں لمبے عرصے تک کپتان رہنے کی صلاحیت ہے۔

ڈیوڈ ویسا نے کہا کہ پاکستان سپر لیگ میں مقامی ٹیلنٹ بے حد ہے، بیٹرز ہوں یا بولرز، نوجوان کھلاڑی سامنے آتے رہتے ہیں، ایسے بولرز بھی ہیں جو 90 میل فی گھنٹہ کی رفتار سے بولنگ کرتے ہیں، ہماری ٹیم بڑی متوازن ہے، مومینٹم برقرار رکھتے ہیں تو ہم پھر ٹرافی اٹھا سکتے ہیں ،لاہور قلندرز کا پلیئرز ڈیولپمنٹ پروگرام بھی نوجوانوں کو سامنے لارہا ہے، مقامی کھلاڑیوں نے پی ایس ایل کو مضبوط لیگ بنایا ہے۔

ڈیوڈ ویسا لاہور قلندرز کے ٹرافی کا دفاع کرنے کیلئے پر امید ہیں اور کہتے ہیں کہ ابھی لیگ میں لمبا سفر ہے لاہور قلندرز کا آغاز اچھا ہے، جوں جوں لیگ آگے بڑھے گی اور پلے آف کا مرحلہ آئے گا سب کو مزید اچھی کرکٹ کھیلنا ہو گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آل راؤنڈراعزازڈیوڈ ویسالاہور قلندرز
Previous Post

پہلے بیٹنگ پرجانیکا مقصد یہ تھا کہ ہرگیندکے حساب سے بیٹنگ کروں، شاہین

Next Post

شادی کی شروعات میں بہت مشکل وقت گزارا، مادھوری ڈکشٹ

News Editor

News Editor

Next Post
مادھوری ڈکشٹ

شادی کی شروعات میں بہت مشکل وقت گزارا، مادھوری ڈکشٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading