• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home صحت و تعلیم
فیڈرل بورڈ

فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات 27اپریل سے شروع

News Editor by News Editor
اپریل 18, 2023
in صحت و تعلیم
0 0
0

اسلام آباد (تعلیم ڈیسک):فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے زیر اہتمام میٹرک کے امتحانات 27اپریل سے شروع ہو ں گے ،

اڑھائی لاکھ سے زیادہ طلبا و طالبات پاکستان اور بیرون ملک قائم امتحانی مراکز میں امتحان دیں گے۔ چیئرمین فیڈرل بورڈ قیصر عالم خان نے کہا ہے کہ امتحانات کے انعقاد کے لئے آئی ٹی کا استعمال شروع کیا ہے جس سے طلبا کے لئے آسانیاں پیدا ہوئی ہیں ۔

تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈر ی ایجوکیشن کے زیر اہتمام نویں اور دسویں جماعت کے امتحانات 27اپریل2023سے شروع ہوں گے ،ان امتحانات کے لئے پاکستان بھر میں 997امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں جبکہ پریکٹیکلز کے928مراکز قائم ہیں، امتحانی مراکز میں عملے کی تعیناتیوں سے لے کر تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں ۔

فیڈرل بورڈ کے تحت بیرون ملک بھی امتحانی مراکز قائم کئے گئے ہیں مجموعی طور پر 38اووسیز مراکز قائم کئے گئے ہیں ان مراکز میں بھی امتحانات پاکستان کے ساتھ ہی شروع ہوں گے،فیڈرل بورڈ کے ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر دو لاکھ 55ہزار 405طلباو طالبات امتحانات میں شریک ہوں گے ۔ان طلبا کی رولنمبر سلپس فیڈرل بورڈ کی ویب سائٹ پر اپ لوڈ کی جا چکی ہیں جہاں سے ان کا پرنٹ آﺅٹ حاصل کیا جا سکتا ہے۔فیڈرل بورڈ کی جانب سے امتحانات میں آئی ٹی کا مکمل استعما ل کیا جارہا ہے ۔امتحانی مراکز میں طلبا اور عملے کی حاضری کے لئے خصوصی ایپ تیار کی گئی ہے اس طرح حاضری مکمل طور پر ڈیجیٹل ہو گی ۔

امتحانات ایس ایل او بیس ہوں گے ، میٹرک کے امتحانات 20مئی کو اختتام پذیر ہو جائیں گے۔ چیئرمین وفاقی تعلیمی بورڈ قیصر عالم خان کا کہنا ہے کہ فیڈرل بورڈ کا امتحانی نظام پورے ملک کے لئے ایک مثال ہے ،ہم نے امتحانات کے انعقاد سے لے کر مارکنگ اور نتائج کی تیاری تک پورے عمل کو مزید شفاف بنانے کے لئے آئی ٹی کا استعمال شروع کیا ہے جس سے طلبا کے لئے آسانیاں پیدا ہوئی ہیں ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: تعلیم ڈیسکفیڈرل بورڈ
Previous Post

1300 سی سی اوراس سے زیادہ پاورکی موٹرکاروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے دوران 47 فیصد کمی

Next Post

اوپن یونیورسٹی اور روسی جامعہ کے مابین تعلیم و تحقیق کے میدان میں 'خط ارادیت "پر دستخط

News Editor

News Editor

Next Post
اوپن یونیورسٹی

اوپن یونیورسٹی اور روسی جامعہ کے مابین تعلیم و تحقیق کے میدان میں 'خط ارادیت "پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading