• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
سیاحتی کشتیاں

فسطائیت کے خلاف عالمی جنگ میں چینی اور روسی عوام نے شانہ بشانہ جنگ لڑی، چینی صدر

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مئی 7, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) روس کے سرکاری دورے اور عظیم حب الوطنی کی جنگ میں سابق سوویت یونین کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کے جشن کے موقع پر روسی اخبار میں صدر شی جن پھنگ کا دستخط شدہ مضمون "تاریخ سے سبق سیکھنا اور مستقبل کی تخلیق کرنا ” شائع کیا گیا۔

بد ھ کے روزمضمون میں کہا گیا ہے کہ اس سال جاپانی جارحیت کے خلاف چینی عوام کی مزاحمتی جنگ، سوویت یونین کی عظیم حب الوطنی کی جنگ اور عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح کی 80 ویں سالگرہ کے ساتھ ساتھ اقوام متحدہ کے قیام کی 80 ویں سالگرہ بھی ہے۔

فسطائیت کے خلاف عالمی جنگ میں چینی اور روسی عوام نے شانہ بشانہ جنگ لڑی اور ایک دوسرے کی حمایت کی۔ آج 80 سال بعد انسانیت ایک بار پھر اتحاد یا تقسیم، مکالمے یا تصادم، باہمی جیت یا زیرو سم کے چوراہے پر کھڑی ہے۔ ہمیں تاریخ سے سبق سیکھنا چاہیے، ہر قسم کی بالادستی اور اقتدار کی سیاست کی سختی سے مخالفت کرنی چاہیے اور بنی نوع انسان کے لیے ایک بہتر مستقبل کی تعمیر کے لیے مل کر کام کرنا چاہیے۔

مضمون میں کہا گیا ہے کہ ہمیں دوسری جنگ عظیم کی تاریخ کے بارے میں ایک درست نقطہ نظر کو برقرار رکھنا چاہئے۔ دوسری جنگ عظیم میں ایشیا اور یورپ کے اہم میدان جنگ کے طور پر ، چین اور سوویت یونین جاپانی عسکریت پسندی اور جرمن نازی ازم کے خلاف جدوجہد کی مرکزی بنیاد تھے ، اور دونوں نے عالمی فاشسٹ مخالف جنگ کی فتح میں فیصلہ کن کردار ادا کیا۔ دوسری جنگ عظیم کی تاریخی سچائی کو مسخ کرنے، اس کی کامیابیوں کی نفی کرنے اور چین اور سوویت یونین کی تاریخی کاوشوں کو بدنام کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی!

ہمیں جنگ کے بعد کے بین الاقوامی نظام کی مضبوطی سے حفاظت کرنے کی ضرورت ہے۔ دوسری جنگ عظیم کے خاتمے سے پہلے اور بعد میں عالمی برادری کی جانب سے کیا جانے والا سب سے اہم فیصلہ اقوام متحدہ کا قیام تھا۔ ہمیں اقوام متحدہ کے اختیار اور اس کی قیادت میں بین الاقوامی نظام کو مضبوطی سے برقرار رکھنے کی ضرورت ہے۔اس سال فاشست قوتوں سے تائیوان کی آزادی کی 80 ویں سالگرہ بھی ہے۔

تائیوان کی چین میں واپسی دوسری جنگ عظیم میں فتح اور جنگ کے بعد کے بین الاقوامی نظام کا ایک اہم حصہ ہے۔ "قاہرہ اعلامیہ”، "پوٹسڈیم اعلامیہ ” اور دیگر بین الاقوامی قانونی دستاویزات نے تائیوان پر چین کی خودمختاری کی تصدیق کی ہے۔ تائیوان کے جزیرے پر حالات چاہے کیسے ہی تبدیل کیوں نہ ہوں، بیرونی طاقتیں کتنی ہی مشکلات پیدا کر لیں، لیکن چین کی دوبارہ وحدت کا تاریخی رجحان ناقابل تسخیر ہے۔

مضمون میں مزید کہا گیا ہے کہ ہمیں بین الاقوامی عدل و انصاف کا مضبوطی سے دفاع کرنے کی ضرورت ہے۔چین اور روس دونوں بڑی طاقتیں ہیں جو عالمی تزویراتی استحکام کو برقرار رکھنے اور عالمی گورننس کو بہتر بنانے میں اہم اثر و رسوخ اور تعمیری قوتوں کی حامل ہیں۔

چین اور روس کے تعلقات کسی تیسرے فریق کے خلاف نہیں ہیں اور نہ ہی وہ کسی تیسرے فریق کے تابع ہیں۔ 80 سال پہلے ہم نے فاشسٹ مخالف جنگ میں ایک عظیم فتح حاصل کی تھی۔ آج، 80 سال بعد ہمیں اپنی خودمختاری، سلامتی اور ترقیاتی مفادات کے تحفظ کے لئے تمام ضروری اقدامات کرنے ہوں گے، اور بنی نوع انسان کے روشن مستقبل اور تقدیر کے لئے مل کر کام کرنا ہوگا.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: مستقبلمضمون
Previous Post

چین میں "یوم مئی" کی مضبوط کھپت میں دنیا کو مواقع نظر آئے ہیں ، چینی میڈ یا

Next Post

امریکہ نے چین کے ساتھ بات چیت کی امید کا اظہار کیا ہے، چینی وزارت خا رجہ

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
لین جیئن

امریکہ نے چین کے ساتھ بات چیت کی امید کا اظہار کیا ہے، چینی وزارت خا رجہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading