• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
چوہدری پرویز الہی

عمران خان کو غلط گائیڈ کیا گیا، کہا تھا کام کرنے دیں، چوہدری پرویز الہی

News Editor by News Editor
جنوری 26, 2023
in پاکستان
0 0
0

 لاہور (نمائندہ خصوصی) سابق وزیراعلی پنجاب پرویزالہی نے کہا ہے کہ عمران خان سے کہا تھا کہ ہمیں کام کرنے دیں، ان کو کچھ لوگوں کی جانب سے غلط گائیڈ کیا گیا،

ہم نے 5سالوں کے برابرکام کیا ہے،اللہ کے بعدعمران خان نے وزارت اعلی دی، ان کا دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں، عمران خان ملک کے مقبول ترین لیڈر ہیں، جبکہ شہبازشریف کو سوائے مانگنے کے کچھ نہیں آتا ، نگران وزیراعلی پنجاب کا کام صرف الیکشن کرانا ہوتا ہے، محسن نقوی کے پاس صرف ڈھائی مہینے کی نوکری ہے، اگر کیسز بنانے ہیں تو کیا ہوجائے گا، کیا واپس گھر نہیں آنا، ہم نے اگلا الیکشن پی ٹی آئی کے شانہ بشانہ لڑنا ہے۔ جمعرات کے روز لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے کہا کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا دل سے مشکور ہوں ، اللہ کے بعد انہوں نے وزارت اعلیٰ سے نوازا ۔

ساڑھے پانچ سالوں کا کام پانچ ماہ میں کرکے سواد آگیا ۔ محسن نقوی نے اسپیشنل اسسٹنٹ کا کام شروع کیا میرا خیال ہے کہ باقیوں سے نہیں بچا ، میں کہہ کہہ کر تھک گیا کہ خدا کے واسطے ابھی ہمیں کام کرنے دیں ۔قدرتی عمل ہے کہ ن لیگ والے چاہ رہے تھے کہ اپنی مدت پوری کریں گے ، اگر ایک سال اور لگ جاتا تو یہاں ان کے کپڑے بھی نہ نظر آتے ، خان صاحب کے ساتھ بیٹھنے والے سروں سے ساری پارٹی سے اتر گئے ، خان صاحب کو 25مئی کی یاددہانی کروائی ، آزمائے ہوئے حربے کو دوبارہ استعمال نہیں کیا جاتا ، تین چار بندوں کی وجہ سے ایسا ہوا ،فواد چوہدری کے ساتھ جوہوا بہت افسوس ہوا یہ اگر پہلے پکڑے جاتے تو ہمارا کام خراب نہ ہوتا ۔ حیران ہوں کہ میاں اسلم اقبال کے ثمن آباد کے کام جاری ہیں جبکہ لاہور کے دیگر کام رکے ہوئے ہیں، میاں اسلم اقبال اور میاں محمودالرشید کے حلقے میں 21ارب روپے دیئے ،

افسوس ہے کہ جو کہتے تھے کہ ابھی توڑو ، اب کہاں ہیں، میں نے عمران خان کو کہا کہ اب جوکچھ ہوا دوبارہ پیچھے نہیں دیکھنا ، عمران خان کو کہا جب مرضی ہو اسمبلی توڑ دیں ، عمران خان کو ان لوگوں نے غلط گائیڈ کیا جس کے باعث ایسے حالات پیدا ہوئے ، عمران خان پاکستان کے مقبول ترین لیڈر ہیں، ہم نے ان کا ساتھ دینا اور ان کے شانہ بشانہ کھڑے رہنا ہے ، سوچنے والی بات ہے کہ پرانے جو منصوبے تھے ان کو ٹھیک کیا اور چلایا ۔ 1122کی سروس کو بہترین طریقے سے چلایا ۔ صحت کارڈ کی سہولت کو آگے بڑھایا ، سیلاب کاریوں سے متعلق بہت کام کئے ، ن لیگ کے کچھ لوگ مجھے ملے ۔ان کی جانب سے کہا گیا کہ اللہ کا شکر ہے کہ آپ کی اسمبلی ٹوٹی ورنہ ن لیگ میں ہمارا کچھ بھی نہ بچنا۔گھبرانے کی ضرورت نہیں ، واثق نے ختم نبوت یونیورسٹی کا قیام کرکے بہترین کام سرانجام دیا ۔

ختم نبوت سے متعلق جو عمران کان نے کہا کہ نہ صرف یونیورسٹی کا قیام عمل میں آیا بلکہ پہلی سے پانچویں تک ناظر ہ ، پانچویں سے بارہویں تک سیرت النبی کے ساتھ ساتھ ترجمے کے ساتھ قرآن مجید پڑھایا جارہا ہے ، ایسا پہلے نہیں ہوا ،تعلیم کے شعبے میں 10مزید یونیورسٹیز کا قیام کیا گیا ، شہباز شریف کی طرح لیپ ٹاپ نہیں لگارہتا۔ شہباز شریف کو مانگنے کے سوا کچھ نہیں آتا ۔ یہاں اتنے افراد کو سستا آٹاپہلی بار ملا ، محسن نقوی عقل کا مارا ہوا ہے ۔ اسے کچھ بھی سمجھ نہیحں آرہی ، محسن نقوی کا کام الیکشن کروانا ہے ، ساری چیزیں دیکھوگے تم گھر نہیں جانا ۔

محسن نقوی کی دوڈھائی مہینے کی نوکری ہے ، تمیں کیا ہوگیا ہے آرام سے بیٹھو اور اچھا کام کرکے جاو¿ تاکہ لوگ تمیں یاد کریں۔ ساڑھے پانچ ماہ میں کام کرکے لوگوں نے مجھے یادرکھا تو تمہیں بھی یاد کرسکتے ہیں، صاف شفاف انتخابات کراجا و¿ ۔ بے ایمانی نہ کرو ، محسن نقوی انتقامی کارروائی کیسے کرسکتے ہو ، شیڈول آجائے گا تو ہفتہ لگ جائے گا اس کے بعد تمہارے نئے ضد ہے کام ایسا کرو جو بعد میں آپ کی عزت بنائے ۔ قوم کو ساری حقوق چاہیے ،الیکشن کمیشن کو قوم پر ترس کھانا چاہیے کبھی تو صحیح فیصلہ کرلو ، یقین دلاتا ہوں کہ ہماری عدلیہ آزاد ہے ۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چوہدری پرویز الہٰیسابق وزیراعلی پنجابشانہ بشانہعمران خانغلط گائیڈمحسن نقویوزارت اعلی
Previous Post

وزیرآباد فائرنگ، وفاقی حکومت کی بنائی جے آئی ٹی لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

Next Post

'بلغ العلی بکمالہ' کلام امی کی خواہش پر پڑھا، علی ظفر

News Editor

News Editor

Next Post
علی ظفر

'بلغ العلی بکمالہ' کلام امی کی خواہش پر پڑھا، علی ظفر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading