• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
عرفان صدیقی

عمران خان کا 33 حلقوں پر انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق ہے،عرفان صدیقی

News Editor by News Editor
جنوری 30, 2023
in پاکستان
0 0
0

اسلام آ باد (نمائندہ خصوصی ) مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ عمران خان کا 33 حلقوں پر ضمنی انتخاب لڑنا آئین، قانون اور جمہوریت کا مذاق ہے۔

عرفاق صدیقی نے اپنے بیان میں کہا کہ ایک حلقے کے انتخاب پر 4 کروڑ روپیہ خرچ ہوتا ہے، دنیا کے کسی جمہوری ملک میں اس طرح کے تماشے نہیں ہوتے، اکتوبر2022 میں بھی عمران خان نے 7 سیٹوں پر الیکشن لڑا، 6 پر کامیاب ہوئے، عمران خان ابھی تک نہ تو کسی نشست سے دستبردار ہوئے نہ ہی حلف اٹھایا، نتیجہ یہ ہے کہ ان 6 سیٹوں پر بھی ضمنی انتخابات ہوں گے۔ انہوں نے مزید کہا کہ اب اعلان آیا ہے کہ عمران خان مارچ میں قومی اسمبلی کی تمام 33 نشستوں پرانتخاب لڑیں گے، اگر عمران خان ساری نشستیں جیت جاتے ہیں تو 32 سیٹوں پر پھر انتخابات ہوں گے، یقینا عمران خان ایک بار پھر ان 32 سیٹوں پر امیدوار ہوں گے۔

سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا ہے کہ بھارت میں پابندی ہے کہ کوئی امیدوار2 سے زیادہ سیٹوں پر الیکشن نہیں لڑ سکتا، بھارت میں بات ہورہی ہےکہ خالی کردہ سیٹ پرضمنی انتخاب کا خرچہ متعلقہ امیدوارسے لیا جائے، میں نے اس سلسلے میں وزیراعظم شہباز شریف کو بھی ایک خط لکھا ہے۔

ان کا کہنا تھا الیکشن کمیشن کو معاملہ متعلقہ حلقوں کے ساتھ اٹھانا چاہیے، خالی کردہ نشستوں پر ضمنی انتخاب کا تمام خرچہ متعلقہ امیدوار سے لینا چاہیے، 32 سیٹوں پر پھر سے انتخابات کرانا پڑے تو تقریبا 1 ارب روپیہ خرچ آئے گا، یہ رقم سیٹیں خالی کرنے والے امیدوار سے وصول کی جانی چاہیے۔ عرفان صدیقی کا کہنا تھا بھارت کی طرح ہمارے الیکشن کمیشن کو بھی اس سنگین مسئلے پر توجہ دینی چاہیے، آئین و قانون کا تمسخر اڑانے کا یہ سلسلہ بند نہ کیا تو انتخابی عمل تماشا بن کر رہ جائے گا، خالی کردہ تمام سیٹوں پر نئے انتخابات کا خرچہ سیٹیں خالی کرنے والے امیدوارسے لینا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: آئینجمہوریتضمنی انتخابعرفان صدیقیقانونمذاقمسلم لیگ ن
Previous Post

آئی ایم ایف حکومت کوعیاشیاں ختم کرنے کا کیوں نہیں کہتا، حافظ نعیم الرحمان

Next Post

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 17 افراد شہید، 90زخمی

News Editor

News Editor

Next Post
خودکش دھماکا

پشاور پولیس لائنز کی مسجد میں خودکش دھماکا، 17 افراد شہید، 90زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading