• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
رانا مشہود

عمران خان نے جھوٹ بولنے کے سوا ملک کیلئے کچھ نہیں کیا ‘ رانا مشہود

News Editor by News Editor
دسمبر 25, 2022
in پاکستان
0 0
0

لاہور(نمائندہ خصوصی)پاکستان مسلم لیگ(ن) پنجاب کے نائب صدر رانا مشہود احمد نے کہا ہے کہ جب نواز شریف اقتدار میں آئے تو انہوں نے یہ نہیںکہا تھا کہ سابق حکمران کھا گئے بلکہ انہوںنے اپنے عزم سے معیشت کو مضبوط کیا ،

ملک کو جتنے بھی بڑے منصوبے ملے وہ مسلم لیگ(ن) کے ادوار میں ملے ہیں ،قائد اعظم نے دو قومی نظریہ کے تحت پاکستان کے قیام کے لئے جدوجہد کی تا کہ مسلمان آزاد زندگی گزار سکیں،سیاستدانوں کے خلاف سازشیں کی گئیں،عوام کے منتخب نمائندوں کو خود فیصلے کرنے کی اجازت ہونی چاہیے ۔

بانی پاکستان ، نواز شریف کی سالگرہ اور کرسمس کے سلسلہ میں منعقدہ تقریب کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا مشہود نے کہاکہ جمہوریت کی بحالی عوام کے فیصلوں کی تائید ہے، مسلم لیگ (ن) نے عدلیہ کی بحالی کیلئے لانگ مارچ کیا ،نواز شریف نے کہا تھا ہم اقتدار کی جنگ نہیں بلکہ اقدار اور عوامی مفاد کی جنگ لڑ رہے ہیں،عوام جس کو منتخب کریں انہیں ہی فیصلے کرنے کا اختیار دینا ہوگا۔انہوںنے کہاکہ مسلم لیگ (ن) نے ملک سے دہشتگردی کو ختم کیا،عوام کو لوڈشیڈنگ کے عذاب سے نجات دلائی ،نواز شریف جب آئے تو انہوں نے یہ نہیں کہا کہ سابق حکمران کھا گئے،بلکہ نواز شریف نے اپنی معاشی ٹیم کو بٹھا کر ملکی معیشت کو مضبوط کرنے کے فیصلے کئے اور اپنے عزم سے معیشت کو مضبوط کر کے دکھایا ،مسلم لیگ (ن)کے ادوار میں ملک کو بڑے بڑے منصوبے ملے ۔

انہوںنے کہاکہ جب سابقہ دور میں مسلم لیگ(ن) کی حکومت آئی تو بیرون ممالک سے سرمایہ کاری کا شروع ہو گئی تھی لیکن دوسری طرف دھرنے،احتجاج،سول نافرمانی کی تحریک شروع ہو گئی ،2013 کے انتخابات کے دوسرے دن ہی عمران خان کی جانب سے نئے انتخابات مطالبہ کیا گیا۔ انہوںنے کہاک ہ عمران خان کی حکومت میں سب سے زیادہ قرضہ لیا گیا لیکن ایک اینٹ نہیں لگائی گئی،عمران خان نے جھوٹ بولنے کے سوا ملک کیلئے کچھ نہیں کیا،عمران خان نے نوجوانوں کو گمراہ کیا ہے۔2018 میں انتخابات چوری کرکے عمران خان کو اقتدار دیا گیا ،

جب سینیٹ میں ہاس ٹریڈنگ ہو رہی تھا وہ ٹھیک تھا،عمران خان نے خود کہا جنرل قمر جاوید باجوہ سے اچھا آرمی چیف کوئی نہیں دیکھا ، پھر جو زبان استعمال کی گئی وہ بھی سب کے سامنے ہے۔عمران خان چاہتے ہیں کہ اس کے مرضی کے کام ہوں،ملک میں معاشی اور دیگر مسائل کا ذمہ دار عمران خان ہے۔گندے کردار کے مالک عمران خان کو ملک پر مسلط کیا گیا۔نواز شریف کو بیٹے سے تنخواہ نہ لینے پر نکال دیا گیا لیکن عمران خان کابنی گالہ گھر غیر قانونی نکلا کوئی بات؟، توشہ خانہ لوٹ لیا ، جس طرح پارٹی کے لئے فنڈنگ حاصل کی وہ سب کے سامنے ہے ۔ انہوںنے کہا کہ گورنر نے وزیراعلیٰ کو قانون کے مطابق ڈی نوٹیفائی کیا ،عدالت نے پھر بحال کر دیا ہے ،ہمارے تحفظات ہیں عدالتوں کو اب فیصلہ کرنا چاہیے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جھوٹرانا مشہودعمران خاننواز شریف
Previous Post

لاہور چیمبر نے آفیشل دستاویزات پر سکیورٹی فیچرز متعارف کروادیے

Next Post

عمران خان نے اپنے ارکانِ قومی اسمبلی کو بدھ کو طلب کر لیا

News Editor

News Editor

Next Post
تحریک انصاف

عمران خان نے اپنے ارکانِ قومی اسمبلی کو بدھ کو طلب کر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

461
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading