• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
چوہدری عابد شیر علی

عمران خان اور اس کے ٹولے کو سیاسی اور اخلاقی میدان میں ناک آوٹ کریں گے، چوہدری عابد شیر علی

News Editor by News Editor
مئی 2, 2023
in پاکستان
0 0
0

مکوآنہ (نمائندہ خصوصی)فیصل آباد پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما سابق وزیرمملکت پانی و بجلی چوہدری عابد شیرعلی نے کہاہے کہ عمران خان کا ہر محاذ پر مقابلہ کرینگے اور عوام سے کئے گئے ہر ظلم کا حساب لینگے

مسلم لیگ ن انتخابات سے نہیں ڈرتے مگر ہم چاہتے ہیں کہ انتخابات ایک ساتھ ہوں’ جب بھی انتخابات ہوئے ہم ووٹ کی طاقت سے عمران خان اور اس کے ٹولے کو سیاسی اور اخلاقی میدان میں ناک آئوٹ کریں گے اور ووٹ کی طاقت سے ہمیشہ کیلئے اس کا بوریا بستر گول کریں گے’ عام انتخابات سے قبل میاں نوازشریف بھی پاکستان میں آکرپارٹی اورانتخابی مہم کی قیادت کریں گے جبکہ جھوٹے اوربے بنیادمقدمات میں بھی سرخرو ہوں گے

بدترین مہنگائی’ بیروزگاری’ بجلی و گیس اور پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عمران خان کے آئی ایم ایف سے کئے ہوئے عوام دشمن معاہدوں کا نتیجہ ہے’ عمران خان کے چار سالہ دور نے مخلوق خدا کو جن بحرانوں سے دوچار کیا تھا پی ڈی ایم کی حکومت ملک کو ان بحرانوں سے نکالنے کیلئے انتھک محنت کر رہی ہے’ان خیالات کا اظہار انہوں نے چیف کوارڈی نیٹر مسلم لیگ (ن) این اے 102 چوہدری اویس تاج رحمانی کی رہائش گاہ پر منعقدہ جلسہ کے شرکاء سے کیا’ اس موقع پر امیدوار صوبائی اسمبلی خواجہ رضوان’ تاجر لیڈر میاں اختر محمود’ چوہدری سلیم جٹ’ چوہدری تاج رحمانی’ رانا عابد کے علاوہ اہل علاقہ کی کثیر تعداد موجود تھی’

چوہدری عابد شیرعلی نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ ن ملکی ترقی’ استحکام اور بقاء کیلئے ہر وہ قدم اٹھائے گی جس سے ملک و قوم کا فائدہ ہو’ پاکستان میاں محمد شہباز شریف کی قیادت میں ایک مرتبہ پھر ترقی کے سفر پر رواں دواں ہے’ ہمسایہ ممالک پاکستان میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری کرنے کیلئے تیار ہو گئے ہیں’ یہی وجہ ہے کہ عمران خان خوف میں مبتلا ہے کہ اگر یہ سرمایہ کاری ہو گئی تو ملک میں خوشحالی آئے گی اور عوام کو مہنگائی اور بیروزگاری سے نجات مل جائے گی اور وہ خوشحال ہو جائیں گے اور پی ٹی آئی کی سیاست کا جنازہ نکل جائے گا’

وہ مختلف حیلوں بہانوں سے ملک میں انتشار پھیلا کر ملکی ترقی کو روکنا چاہتے ہیں’ مگر پی ڈی ایم کی حکومت عمران خان کا ہر محاذ پر مقابلہ کرے گی اور عوام سے کئے گئے ہر ظلم کا حساب لے گی” اس سے قبل چوہدری عابد شیرعلی کی جلسہ گاہ آمد پر ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا’ ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے گئے اور زبردست آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا’ سٹیج سے میاں اختر محمود کے نعروں نے سماں باندھ دیا اور انہیں زبردست الفاظ میں ویلکم کہا’ چیف کوارڈی نیٹر مسلم لیگ (ن) این اے 102 چوہدری اویس تاج رحمانی اور اہل علاقہ کی ڈیمانڈ پر چوہدری عابد شیرعلی نے ایوب کالونی میں ڈسپنسری کے قیام کا بھی اعلان کیا

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اخلاقی میدانچوہدری عابد شیر علیسیاسیعمران خانناک آوٹ
Previous Post

فتنہ خان کل تک سیاسی مخالفین کوکہتا تھا کہ تمہیں گلیوں میں گھسیٹوں گا اب کہتا ہے کہ الیکشن کراؤ، راناثناء اللہ خاں

Next Post

ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے روکنے کی استدعا مسترد

News Editor

News Editor

Next Post
لاہور ہائیکورٹ

ہائیکورٹ نے پرویز الٰہی کی گرفتاری کیلئے پولیس کے چھاپے روکنے کی استدعا مسترد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading