• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home شوبز
عروہ حسین

عروہ حسین نے ریحام خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا

News Editor by News Editor
جون 23, 2023
in شوبز
0 0
0

کراچی (شوبز ڈیسک) اداکارہ عروہ حسین نے ریحام خان کو پاکستانی اداکاروں کے بارے میں تعاصبانہ انداز میں بات کرنے پر آڑے ہاتھوں لے لیا۔

ریحام خان نے ٹوئٹر پر پاکستان کے معاشی حالات پر اپنی رائے کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ پاکستان کوصرف دلہنوں کے لباس اور لان کی کلیکشن کی خریداری کی جگہ نہیں ہونا چاہئے بلکہ مقامی کمیونٹیز پر سرمایہ کاری بھی ہونی چاہئے۔

انہوں نے لکھا کہ وہ بیرون ملک مقیم پاکستانی جو اپنی ملازمتیں بھی نہیں چھوڑنا چاہتے لیکن پاکستانی سیاست کے ماہر ہونے کا دعوی کرتے ہیں انہیں اصل حقائق کے بارے میں جاننے کی ضرورت ہے۔ انہوں نے لکھا کہ مشہور شخصیات صرف مختصر ملبوسات پہنے پوسٹرز پر آویزاں ہوئے اچھی لگتی ہیں اور عام طور پر یہ سیاستدان بننے کی صلاحیت نہیں رکھتی ہیں کیونکہ انہوں نے کبھی بھی ایک عام شہری کی طرح زندگی نہیں گزاری۔

عروہ حسین نے ریحام خان کے ٹوئٹ پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے لکھا کہ میں نے یہ بیان پڑھا تو میں خاموش نہیں رہ سکی، اگر آپ اداکاروں کے بارے میں توہین آمیز بیان نہ دیتیں تو میں آپ کے مقامی کمیونٹیز پر سرمایہ کاری کرنے کے خیال سے اتفاق کر سکتی تھی۔انہوں نے لکھا کہ میں آپ کی معلومات میں اضافہ کرنے کے لیے بتادوں کہ ہم میں زیادہ تر خود مختار ہیں اور بہت محنت کرنے کے بعد اس مقام تک پہنچے ہیں اور ابھی وہ پہچان حاصل کرنے کے لیے جس کے ہم حقدار ہیں سخت محنت کر رہے ہیں۔انہوں نے لکھا کہ بطور آرٹ انڈسٹری ہم اپنی ملک کی پر امن انداز سے نمائندگی کر رہے ہیں اور دنیا بھر سے ہمیں بہت محبت اور عزت مل رہی ہے۔

عروہ حسین نے ریحام خان سے مخاطب ہوتے ہوئے لکھا کہ آپ کو یاد دلا دوں کے آپ نے بھی بطور چائلڈ آرٹسٹ پاکستان ٹیلیویژن سے اپنے کیریئر کا آغاز کیا تھا اور یہ حقیقت آپ کو مختصر ملبوسات میں صرف پوسٹرز پر نظر آنے والی شخصیت نہیں بناتی اور نہ ہی آپ سے پاکستان کی سیاست پر اپنی رائے کا اظہار کرنے کا حق چھینتی ہے۔ انہوں نے لکھا کہ میں ایک چھوٹے سے ذہین اور محنتی افراد پر مشتمل گروہ کے خلاف نفرت پھیلانے کی کوشش کرنے پر آپ کی حوصلہ افزائی بالکل نہیں کروں گی۔

انہوں نے ٹوئٹ کے آخر میں لکھا آپ اپنے اس بیان پر ہم سے آرام سے معافی مانگ سکتی ہیں کیونکہ ہم خودمختار، ذہین اور محنتی ہونے کے علاوہ رحم دل، معاف کرنے والے اور پر امن لوگ بھی ہیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شوبز ڈیسکعروہ حسین
Previous Post

انگین آلتان کی مداحوں سے صاف پانی کی فراہمی کے منصوبے کا حصّہ بننے کی اپیل

Next Post

کورولوس عثمان کا سیٹ عوام کیلئے کھول دیا گیا

News Editor

News Editor

Next Post
کورولوس عثمان

کورولوس عثمان کا سیٹ عوام کیلئے کھول دیا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5878

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading