• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
ہنٹر بائیڈن

عدالتی تشویش کے بعد جرم کے اقرار پر مبنی ہنٹر بائیڈن کا معاہدہ ٹوٹ گیا

News Editor by News Editor
جولائی 28, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

واشنگٹن(انٹرنیشنل نیوز)امریکی صدر جو بائیڈن کے بیٹے ہنٹر بائیڈن کا محکمہ انصاف کے ساتھ مجوزہ معاہدہ غیر متوقع طور پر ابتدائی سماعت کے دوران ایک وفاقی جج کی طرف سے اظہار تشویش کے بعد ٹوٹ گیا۔

جج نے ٹیکس اور بندوق کے سنگین الزام سے متعلق معاہدے پر اپنی گہری تشویش کا اظہار کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہنٹر بائیڈن کے وکیل نے کہا کہ ہم نے صدر کے بیٹے کی جانب سے اعتراف جرم کے بدلے میں استغاثہ کی طرف سے پیش کردہ ڈیل کو ٹھکرا دیا ہے۔53 سالہ ہنٹر بائیڈن نے پہلی بار ولمنگٹن میں وفاقی عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت میں انہوں نے انکم ٹیکس ادا کرنے میں ناکامی اور بغیر لائسنس کے بندوق خریدنے کے معاملے میں دو بدانتظامیوں کے جرم کا اعتراف کرنا تھا، امریکی ڈسٹرکٹ جج مارلن نوریکا جو اس کیس کی نگرانی کر رہی ہیں نے معاہدے کی شرائط پر تشویش کا اظہار کیا۔

سی این این کے مطابق سماعت شروع ہونے کے بعد بھی فریقین کے وکلا تقریبا دو گھنٹے تک بحث کرتے رہے۔اس پیش رفت کے بعد ہنٹر بائیڈن کے کاروباری معاملات پر برسوں سے جاری تفتیش کو کم از کم عارضی طور پر کھلا چھوڑ دیا گیا ہے۔امریکی صدر کے بیٹے پر ٹیکس کے جرائم کے دو الزامات عائد کیے گئے تھے۔

ان الزامات کے تحت 2017 اور 2018 میں 1.5 ملین ڈالر سے زیادہ کی آمدنی پر ایک لاکھ ڈالر سے زیادہ کا ٹیکس ادا کرنے میں ناکامی ظاہر کی گئی تھی۔ ہنٹر بائیڈن پر پچھلے مہینے منشیات کے ایک معروف استعمال کرنے والے کے ذریعہ اسلحہ رکھنے کا الزام عائد کیا گیا تھا۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: جرائمعدالتی تشویشمارلن نوریکامحکمہ انصافہنٹر بائیڈن
Previous Post

نائیجر میں فوج نے صدر بازوم کی حکومت کا تختہ الٹ دیا

Next Post

فلپائن میں کشتی ڈوبنے سے 26 ہلاک

News Editor

News Editor

Next Post
کشتی

فلپائن میں کشتی ڈوبنے سے 26 ہلاک

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1
رافیل گروسی

ایران اب بھی چند ماہ میں افزودہ یورینیم تیار کر سکتا ہے، آئی اے ای اے

جون 29, 2025
اولمپکس

چائنا میڈیا گروپ نے میلان سرمائی اولمپکس کے لئے نشریاتی حقوق حاصل کر لئے

جون 29, 2025
ترجمان

اپنے اصولی موقف کا مضبوطی سے دفاع کرکے ہی ہم اپنے جائز حقوق و مفادات کا تحفظ کرسکتے ہیں، چینی وزارت تجارت

جون 29, 2025
لاجسٹکس

چین کی لاجسٹکس انڈسٹری کی کل آمدنی 5.6 ٹریلین یوآن تک پہنچ گئی

جون 29, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading