• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
اسمبلنگ، مینوفیکچرنگ

اسمبلنگ، مینوفیکچرنگ

عالمی کمپنی کا پنجاب میں گاڑیوں کی اسمبلنگ، مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگانے میں ا ظہار دلچسپی

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
مارچ 11, 2025
in کاروبار
0 0
0


لاہور(کامرس ڈیسک) بین الاقوامی کمپنی نے پنجاب میں الیکٹرک گاڑیوں کی اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ کا پلانٹ لگانے میں دلچسپی کا اظہار کر دیا۔

وزیر صنعت پنجاب سے الیکٹرک وہیکلز سیکٹر سے وابستہ انٹرنیشنل کمپنی کے وفد نے ملاقات کی۔ اس دوران پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے سازگار ماحول سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔غیر ملکی وفد نے کہا کہ گروپ چین میں الیکٹرک گاڑیاں، یو پی ایس، سولر انورٹرز اور پنجاب میں بیٹریاں بنا رہا ہے۔

جبکہ الیکٹرک گاڑیوں کی اسمبلنگ اور مینوفیکچرنگ کا پلانٹ بھی پنجاب میں لگانا چاہتے ہیں۔وفد کے سربراہ نے کہا کہ ہمارا گروپ ای وی چارجنگ اسٹیشنز لگانے میں بھی سرمایہ کاری کرے گا۔ وفد کے سربراہ کی جانب سے وزیرصنعت پنجاب کو درپیش مسائل سے بھی آگاہ کیا گیا۔صوبائی وزیر شافع حسین نے سرمایہ کار گروپ کے مسائل 31 مارچ تک حل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں سرمایہ کاری کے لیے بہترین وقت اور سازگار ماحول موجود ہے۔انہوں نے کہا کہ پنجاب میں مقامی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں کو بہترین سہولیات دی جا رہی ہیں۔

اور سرمایہ کاروں کے مسائل سہولت سینٹرز میں ایک چھت تلے حل کیے جا رہے ہیں۔ شافع حسین نے کہا کہ ایرو اسپیس بائکی گروپ پنجاب میں سرمایہ کاری بڑھائے۔ اسے ہر ممکن سہولت دیں گے۔ جبکہ پنجاب حکومت کا فوکس الیکٹرک وہیکلز سیکٹر کے فروغ پر ہے۔انہوں نے کہا کہ سولر انرجی اور الیکٹرک وہیکلز سیکٹر میں سرمایہ کاری کی وسیع گنجائش موجود ہے۔ اس لیے غیر ملکی سرمایہ کار پنجاب میں سرمایہ کاری کے مواقع سے فائدہ اٹھائیں۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: ا ظہار دلچسپیپلانٹپنجابعالمی کمپنیگاڑیوںمینوفیکچرنگ
Previous Post

پاکستان کو ماحولیاتی تبدیلی اور آبادی میں اضافے جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، محمد اورنگزیب

Next Post

کوئٹہ، چینی 15 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی،180روپے فی کلو میں فروخت

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
چینی

کوئٹہ، چینی 15 روپے فی کلو مہنگی ہوگئی،180روپے فی کلو میں فروخت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

278

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading