• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
عالمی شخصیات

عالمی شخصیات کا اپیک رہنماؤں کے 30 ویں اجلاس میں شی جن پھنگ کی تقریر پر پرجوش ردعمل

News Editor by News Editor
نومبر 19, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نمائندہ خصوصی)چین کے صدر شی جن پھنگ کی اپیک رہنماؤں کے 30اجلاس میں کی جانے والی تقریر کو بین الاقوامی برادری کی جانب سے پرجوش ردعمل وصول ہوا ہے۔ان کا کہنا ہے کہ صدر شی جن پھنگ نے ایشیا بحرالکاہل خطے کی ترقی کے اگلے "سنہری 30 سال” کی مشترکہ تعمیر کی سمت کی نشاندہی اور حوصلہ افزائی کی ہے۔انہوں نے اس یقین کا اظہار بھی کیا کہ چین مزید زیادہ ثمرات کے حصول کے لیے اپیک تعاون کو آگے بڑھائےگا اور خطے بلکہ دنیا کی مشترکہ ترقی کے لیے مزید زیادہ خدمات سرانجام دے گا۔

پیرو کی ایکسپورٹ ایسوسی ایشن کے صدر اور سابق وزیر برائے غیر ملکی تجارت و سیاحت سلوا نے کہا کہ صدر شی جن پھنگ نے اپنی تقریر میں ایشیا -بحرالکاہل برادری تشکیل دینے کی اہمیت پر زور دیا اور ان کا وژن 50، 80 بلکہ 100 سالہ مستقبل پر ہے ، جو لاطینی امریکہ کےممالک کے لیے سیکھنے کے لائق ہے۔ان کا کہنا تھا کہ چین کی جانب سے علاقائی جامع اقتصادی شراکت داری (آر سی ای پی) کے اعلیٰ معیار کے نفاذ پر قائم رہنا پورے ایشیا -بحرالکاہل علاقے کی ترقی کے لیے انتہائی اہم ہے۔

سینٹ پیٹرزبرگ ہینڈلس بلاٹ کے سابق ایڈیٹر انچیف ایگور شنوشینکو نے کہا کہ جیسا کہ صدر شی جن پھنگ نے پہلے ذکر کیا ہےجب تمام ممالک، ، بلاک محاذ آرائی اور ہار جیت کے کھیل کی پرانی سوچ ترک کر کے کھلے پن کے رجحان پر قائم رہیں گے، تب ہی تمام ممالک مشترکہ طور پر اعلیٰ معیار کی ترقی کی راہ پر گامزن ہو سکتے ہیں۔ کولمبیا کے سابق نائب وزیر برائے بیرونی تجارت اینڈریا کارڈیناس نے کہا کہ چین کی جانب سے پیش کردہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کی مشترکہ تعمیر بڑی اہمیت کی حامل ہے جس سے بنیادی ڈھانچے کی ترقی اور دنیا کی پائیدار ترقی کو فروغ دینے میں مدد ملے گی۔

بین الاقوامی شخصیات کا کہنا ہے کہ صدر شی جن پھنگ نے اپنی تقریر میں فائدمند شیئرنگ کا ذکر کرتے ہوئے کہا ہے کہ سب کی مشترکہ ترقی ہی حقیقی ترقی ہے۔ اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ چین کی خارجہ پالیسی کی اصل خواہش اور اس کے اصولوں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور چین نے ہمیشہ ٹھوس اقدامات کے ساتھ فائدہ مند شیئرنگ کی حمایت کی ہے۔

جنوبی افریقہ کی یونیورسٹی آف کیپ ٹاؤن کے شعبہ سیاسیات کے ڈین ، لیونارڈ نے کہا کہ غربت کے خاتمے کے حوالے سے چین کے بہت تجربات ہیں اور گزشتہ 40 سالوں میں چین نے سب سے بڑی تعداد میں لوگوں کو غربت سے باہر نکالا ہے جس سے نہ صرف چین کی ترقی میں مدد مل سکتی ہے بلکہ ایشیا بحرالکاہل کے دیگر ممالک کو بھی زیادہ مثبت ترقی کی راہ پر گامزن ہونے میں مدد مل سکتی ہے۔ پورے افریقہ میں، چین نے بہت سے ممالک کو اپنے اپنے ترقیاتی ماڈل تبدیل کرنے میں مدد دی ہے اور اس سلسلے میں، چین نے ثابت کردیا ہے کہ وہ مغربی ممالک کے مقابلے میں ترقی کا ایک مختلف ماڈل فراہم کرتا ہے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اپیک رہنماؤںعالمی شخصیات
Previous Post

کچھ بڑے ممالک نے ایشیا پیسیفک خطے میں کیمپ تصادم کی حوصلہ افزائی کی ، چینی میڈ یا

Next Post

چین کے دورے کو خوش آمدید

News Editor

News Editor

Next Post
چین

چین کے دورے کو خوش آمدید

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading