عالمی بینک

عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 10 کروڑ 20 لاکھ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی۔ورلڈ بینک کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ قرض کی رقم میکروکریڈٹ اور میکروفنانس کیلئے استعمال ہو سکے گی،

قرض کی رقم سے 18 لاکھ 90 ہزار افراد مستفید ہو سکیں گے۔عالمی بینک کی جانب سے مزید کہا گیا ہے کہ اس رقم سے غریب اور کم آمدن والے گھرانوں کو قرض دیا جا سکے گا۔

اپنا تبصرہ لکھیں