• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home کاروبار
حیاتیاتی تنوع

عالمی برادری کی طرف سے حیاتیاتی تنوع بارے چینی صدر کی تقریر کی تعریف

News Editor by News Editor
دسمبر 18, 2022
in کاروبار
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) بین الاقوامی شخصیات کے خیال میں حیاتیاتی تنوع کے کنونشن کے فریقین کی پندرہویں کانفرنس کے دوسرے مرحلے کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب میں چینی صدر شی جن پھنگ کی تقریر نے اس اجلاس میں ایک مضبوط تحریک پیدا کی اور عالمی ماحولیاتی تہذیب کی تعمیر اور حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے فروغ میں چینی دانشمندی، منصوبہ بندی اور چینی قوت پیش کی ہے۔

حیاتیاتی تنوع پر اقوام متحدہ کے کنونشن کی ایگزیکٹو سکریٹری الزبتھ موریما نے کہا کہ صدر شی کی تقریر نے ایک بہت اہم پیغام دیا۔انہوں نے کثیرالجہتی کی اہمیت اور بین الاقوامی تبادلوں اور تعاون کو گہرا کرنے پر زور دیا۔ انہوں نے ایک مضبوط ماحولیاتی نظام کے ٹھوس فوائد کے بارے میں بھی بات کی، جو مذاکرات کو آگے بڑھانے کے لیے بہت اہم ہیں۔

پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار سسٹین ایبل ڈویلپمنٹ پالیسی کے چائنہ ریسرچ سینٹر کے سینئر مشیر حسن داؤد بوت نے کہا کہ صدر شی نے اپنی تقریر میں اس بات کاذکر کیا کہ "بیلٹ اینڈ روڈ” گرین ڈویلپمنٹ انٹرنیشنل الائنس اور کون مینگ بائیو ڈائیورسٹی فنڈ کی بنیاد پر عالمی بائیو ڈائیورسٹی گورننس کو بہتر طریقے سے فروغ دیا جائے گا۔

جس سے میں بہت متفق ہوں۔ میرے خیال میں اب چین ضرورت مند ممالک کو مدد فراہم کرنے میں اہم کردار ادا کر رہا ہے۔ صدر شی جو کچھ کر رہے ہیں وہ بنی نوع انسان کے بہتر مستقبل اور ایک بہتر دنیا کی تعمیر کے لیے ہے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: بین الاقوامی شخصیاتچینی صدرحیاتیاتی تنوع
Previous Post

چین کی مستحکم معاشی ترقی بڑی اہمیت کی حامل ہے، رپورٹ

Next Post

چینی صدر نے عالمی حیاتیاتی تنوع کی حکمرانی میں مضبوط سیاسی تحریک پیدا کی، چینی وزیر

News Editor

News Editor

Next Post
عالمی حیاتیاتی تنوع

چینی صدر نے عالمی حیاتیاتی تنوع کی حکمرانی میں مضبوط سیاسی تحریک پیدا کی، چینی وزیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading