• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
عالمی اقتصادی

عالمی اقتصادی ترقی میں چین کی انجن کی حیثیت برقرار

News Editor by News Editor
جولائی 18, 2023
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک)2023 کی پہلی ششماہی کے لئے چین کے سرکاری قومی اقتصادی اعداد و شمار 17 تاریخ کو جاری کیے گئے۔

رواں سال کی پہلی ششماہی میں چین کی جی ڈی پی کی مالیت 59303.4 ارب یوآن رہی جو سال بہ سال 5.5 فیصد کا اضافہ ہے اور یہ رفتار دنیا کی اہم اور بڑی معیشتوں کے مقابلے میں تیز ثابت ہوئی ہے۔منگل کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق غیر ملکی سرمایہ کاری کے لئےچینی مارکیٹ ایک بڑا موقع رہی.

کنزیومر مارکیٹ کے لحاظ سے رواں سال کی پہلی ششماہی میں ، چین میں صارفین کی اشیاء کی مجموعی خوردہ فروخت 22758.8 ارب یوآن رہی جو سال بہ سال 8.2فیصد کا اضافہ ہےاور یہ پہلی سہ ماہی کے مقابلے میں 2.4 فیصد پوائنٹس زیادہ ہے۔ کھپت کے اخراجات میں اضافے نے معاشی ترقی میں 70 فیصد سے زیادہ کا حصہ ڈالا، جو گزشتہ پورے سال کے تناسب سے بھی زیادہ ہے۔

جرمن آٹومیکر مرسڈیز بینز گروپ نے حال ہی میں جاری رواں سال کی پہلی ششماہی کے فروخت کے اعداد و شمار جاری کیے ہیں، جن سے ظاہر ہوتا ہے کہ چینی مارکیٹ اس کی سب سے بڑی سنگل مارکیٹ بنی ہوئی ہے اور رواں سال کی پہلی ششماہی میں کمپنی کی چین میں گاڑیوں کی فروخت 3 لاکھ 74 ہزار 600 یونٹس تک پہنچ گئی جو گزشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 7 فیصد زیادہ ہے۔

چین کے اسٹیٹ ایڈمنسٹریشن آف فارن ایکسچینج کے مطابق گزشتہ پانچ سالوں میں چین میں غیر ملکی سرمایہ کاری پر منافع کی شرح 9.1 فیصد رہی جب کہ یورپ اور امریکا میں یہ شرح 3 فیصد اور ابھرتی ہوئی معیشتوں میں 4 سے 8 فیصد ہے۔ اس سال کے آغاز سے ہی چین نے اعلیٰ معیار کے مارکیٹ سسٹم کی تعمیر کو فعال طور پر فروغ دیا ہے اور مائیکروسافٹ، ایپل، ٹیسلا، فائزر، اسٹار بکس، ریو ٹنٹو گروپ اور سعودی نیشنل آئل کارپوریشن جیسے ملٹی نیشنل انٹرپرائزز کے ایگزیکٹوز چین آئے ۔ کئی بین الاقوامی شخصیات کی یہ متفقہ رائے ہے کہ "چین عالمی صنعتی اور سپلائی چین کے آپریشن کے لئے اہم سہارہ فراہم کرتا ہے” ۔

اس وقت عالمی معیشت کو افراط زر، جغرافیائی سیاسی تنازعات، توانائی اور خوراک کے بحران جیسے متعدد چیلنجز کا سامنا ہے جن سے نمٹنے کے لیے "استحکام” نہایت ضروری ہے جو چین فراہم کر رہا ہے۔ چین کی اقتصادی بحالی کے برقرار رہنے کے تناظر میں یہ سمجھنا مشکل نہیں ہے کہ بین الاقوامی برادری وسیع پیمانے پر اس بات پر متفق کیوں ہے کہ "چین میں سرمایہ کاری مستقبل میں سرمایہ کاری کے برابر ہے”۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی مارکیٹعالمی اقتصادیکنزیومر مارکیٹ
Previous Post

عالمی برادری یوکرین مسئلے کے سیاسی حل کی کوشش کرے،چینی مندوب

Next Post

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے جنرل ہسپتال میں انتہائی خوبصورت جمنیزیم کا افتتاح کردیا

News Editor

News Editor

Next Post
جنرل ہسپتال

نگران صوبائی وزیرصحت ڈاکٹرجاویداکرم نے جنرل ہسپتال میں انتہائی خوبصورت جمنیزیم کا افتتاح کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading