صدر مملکت نے پاکستان میری ٹائم زونز بل ، 2023 کی توثیق کر دی پاکستان اپریل 26, 2023اپریل 26, 2023 0 تبصرے 10 مناظر اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میری ٹائم زونز بل ، 2023 کی توثیق کر دی۔ایوان صدر کے پریس ونگ کیمطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی۔ Share this: Share on X (Opens in new window) X Share on Facebook (Opens in new window) Facebook Share on WhatsApp (Opens in new window) WhatsApp Related فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ