صدر مملکت عارف علوی

صدر مملکت نے پاکستان میری ٹائم زونز بل ، 2023 کی توثیق کر دی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے پاکستان میری ٹائم زونز بل ، 2023 کی توثیق کر دی۔ایوان صدر کے پریس ونگ کیمطابق صدر مملکت نے بل کی توثیق آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت کی۔

اپنا تبصرہ لکھیں