• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
میئر کراچی

میئر کراچی

شکر گزار ہوں میرے کہنے پر گورنر سندھ نے وزیر اعظم کو خط لکھ دیا لیکن صرف خط لکھنے سے کام نہیں چلے گا،مرتضی وہاب

یہ ابھی آدھا کام ہوا ہے، جب تک کے ایم سی کے اکاﺅنٹ میں پیسے منتقل نہیں ہوتے کام مکمل نہیں ہوگا

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اپریل 8, 2025
in پاکستان
0 0
0

کراچی(نیوز رپورٹر ) میئر کراچی مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ میرے کہنے پر گورنر سندھ نے بالآخر وزیر اعظم کو خط لکھ دیا ہے لیکن میں نے ہر پریس کانفرنس میں کہا کہ صرف خط لکھنے سے کام نہیں چلے گا۔سندھ ہائیکورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف کو 100 ارب روپے کی گرانٹ کیلئے خط لکھنے پر ردعمل د یتے ہوئے مرتضی وہاب نے کہا کہ شکر گزار ہوں کامران ٹیسوری نے خط لکھا ہے مگر یہ ابھی آدھا کام ہوا ہے، جب تک کے ایم سی کے اکاﺅنٹ میں پیسے منتقل نہیں ہوتے کام مکمل نہیں ہوگا۔

مرتضی وہاب نے کہا کہ گورنر سندھ میرے بھائی ہیں اور میرا ان سے ذاتی رشتہ ہے، آئینی و قانونی اعتبار سے گورنر کا جو اختیار ہے وہ گورنر کرے اور حکومت کا جو ہے وہ حکومت کرے۔کامران ٹیسوری کہتے ہیں کہ وہ وفاق کے نمائندے ہیں اور وفاق سے تمام اختیار لے کر دے سکتے ہیں۔

ان کے کہنے پر ہی ان سے بات کی تھی میری بات کو ناراضگی نہ سمجھا جائے۔صحافی نے سوال کیا کہ گورنر سندھ تو خود ٹریفک و دیگر اختیارات مانگ رہے ہیں۔ اس پر میئر کراچی نے جواب دیا کہ پھر ان کو اختیار دینے کی بات ہی نہیں کرنی چاہیے تھی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز گورنر سندھ نے وزیر اعظم شہباز شریف کو خط لکھا تھا جس میں انہوں نے شہر قائد کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 100 ارب اروپے کی گرانٹ کا مطالبہ کیا تھا۔انہوں نے مئیر کراچی مرتضی وہاب کی جانب سے منصوبوں کی فہرست بھی وزیر اعظم کو ارسال کی تھی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: خطشکر گزارگورنر سندھمرتضی وہابوزیر اعظم
Previous Post

صدر مملکت کی طبیعت میں بتدریج بہتری، ڈاکٹرز کا مزید ایک دو دن اسپتال میں گزارنے کا مشورہ

Next Post

پی ٹی آئی سے کہیں زیادہ اختلافات تو شریف خاندان کے اندر ہر وقت پائے جاتے ہیں، بیرسٹر سیف

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
بیرسٹر سیف

پی ٹی آئی سے کہیں زیادہ اختلافات تو شریف خاندان کے اندر ہر وقت پائے جاتے ہیں، بیرسٹر سیف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading