• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 2 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home پاکستان
وزیراعلی پنجاب

شکایت سیل مقامی انتظامیہ کے ساتھ ملکر منصوعی مہنگائی کرنے والوں کے خلاف فوری سخت کارروائی کرے’ چودھری پرویز الٰہی

News Editor by News Editor
جنوری 5, 2023
in پاکستان
0 0
0

لاہور ( نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی سے مشیر و چیئرمین وزیر اعلیٰ پنجاب شکایت سیل زبیر احمد خان کی ملاقات ہوئی۔ چیئرمین وزیر اعلیٰ شکایت سیل زبیر احمد خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو وزیر اعلیٰ شکایت سیل کی کارکردگی کے بارے تفصیلی بریفنگ دی۔

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے چیئرمین شکایت سیل زبیر احمد خان کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے کہا کہ بہت ہی کم عرصے میں شکایت سیل نے اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔چیئرمین شکایت سیل زبیر احمد خان نے وزیراعلیٰ چودھری پرویزالٰہی کو بتایا کہا عوام شکایت کو اولین ترجیح پر حل کیا جائے رہے ہے۔ عوامی شکایات کے فوری ازالے کیلئے ضروری اقدامات بھی کیا جائے رہے ہیں۔ چیئرمین شکایت سیل زبیر احمد خان نے وزیر اعلیٰ پنجاب کو بتایا کہ قبضہ مافیا اور غیر قانونی سوسائٹیوں کے خلاف شکایات آنے پر فوری ایکشن لیا جائے رہے ہے۔

شکایات سیل میں آنے والی درخواستوں کو جلد ازجلد نمٹایا بھی جائے رہے ہیں۔ انہوں نے مزید بتایا کہ عوامی شکایات کے حوالے سے درخواستوں کو ٹائم لمٹ کے اندرحل کیا جائے رہے ہے۔ عوام کی شکایات کے ازالے کیلئے جامع پلان آف ایکشن بنایا۔ تاکہ عوام کی شکایات کا بروقت ازالہ کرکے انہیں ریلیف دیا جائے۔ زبیر احمد خان نے مزید بتایا کہ شکایت کے اندراج سے ازالے تک پورا سسٹم آن لائن ہونے سے درخواست گزار کو بہت ریلیف ملے رہے ہے اور شکایات کے ازالے کیلئے ہونے والی پیشرفت کیہر سٹیپ سے درخواست گزار کو اپ ڈیٹ رکھا بھی جائے رہے ہے اور بے بنیاد اور جھوٹی درخواستیں دینے والوں کے خلاف بلاامتیاز قانونی کارروائی بھی کی جائے رہی ہے۔

وزیر اعلیٰ پنجاب چودھری پرویز الٰہی نے ہدایت کرتے ہوئے کہا شکایات پر فوری ایکشن سے عوام کی دادرسی ہماری ذمہ داری ہے۔ عوامی ریلیف میں کسی طرح کی کوتاہی نہیں برداشت کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ شکایت سیل کے عہدیداران اپنے اپنے اضلاع میں مصنوعی منہگائی کرنے والوں کی فوری نشاندھی کرئے اور مقامی انتظامیہ کے ساتھ ملکر ان کے خلاف گرینڈ آپریشن بھی کرئے۔ عوام کو ریلیف فراہم کرنے میں کسی طرح کی کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چودھری پرویز الٰہیشکایت سیلمقامی انتظامیہمنصوعی مہنگائی
Previous Post

الیکشن قریب سے دیکھ رہے ہیں، قوم انتخابات کی تیاری کرے، شاہ محمود قریشی

Next Post

کسی بھی دہشت گرد تنظیم کے ساتھ مذاکرات نہیں ہونگے، وزیر داخلہ

News Editor

News Editor

Next Post
وزیر داخلہ

کسی بھی دہشت گرد تنظیم کے ساتھ مذاکرات نہیں ہونگے، وزیر داخلہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5879

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

571
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

464
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading