• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
چینی وزارت خارجہ

چینی وزارت خارجہ

شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے بعد  رواں سال کا اجلاس  اب تک کا سب سے بڑا سربراہی اجلاس ہے، چینی وزارت خارجہ 

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
اگست 22, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی وزارت خارجہ نے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کی صورتحال  کے حوالے سے  ایک نیوز بریفنگ کا اہتمام کیا ۔ جمعہ کے روز ہونے والی

نیوز  بریفنگ کے مطابق یہ پانچواں موقع ہوگا جب چین شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس کی میزبانی کرے گا  اور شنگھائی تعاون تنظیم کے قیام کے بعد یہ اب تک کا  سب سے بڑا سربراہی اجلاس ہے۔ اس موقع پر صدر شی جن پھنگ  20 سے زائد غیر ملکی رہنماؤں اور 10 بین الاقوامی اداروں کے سربراہان کے ساتھ  تیانجن میں تبادلہ خیال کریں گے ۔ اجلاس میں شرکت کے لیے مدعو کیے گئے غیر ملکی رہنماؤں میں پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف اور روسی صدر ولادیمیر پیوٹن سمیت دیگر  رہنما  شامل ہیں۔ بین الاقوامی تنظیموں اور کثیر الجہتی میکانزم کے سربراہان کو  بھی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی گئی ہے جن میں اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس اور شنگھائی تعاون تنظیم کے سیکرٹری جنرل یرمیک بایوف   شامل ہیں۔

 چینی وزیر خارجہ کے معاون لیو بن کا کہنا تھا کہ صدر شی جن پھنگ شنگھائی تعاون تنظیم کے   رکن ممالک کے رہنماؤں کے ساتھ مشترکہ طور پر تیانجن اعلامیے پر دستخط  کریں گے اور اسے جاری کریں گے ۔ اس کے علاوہ   آئندہ 10 سالوں  کے لیے شنگھائی تعاون تنظیم  کی ترقیاتی حکمت عملی کی منظوری دی جائے گی ، عالمی فاشسٹ مخالف جنگ  کی فتح کی اسیویں سالگرہ اور اقوام متحدہ کے قیام کی اسیویں سالگرہ کے موقع پر ایک بیان جاری کیا جائے گا   اور   سکیورٹی ، اقتصادی ، ثقافتی تعاون اور  افرادی  تبادلوں   کو مضبوط بنانے سے متعلق نتائج کی دستاویزات  کی منظوری  دی جائے گی    تاکہ  شنگھائی تعاون تنظیم کی مستقبل کی سمت کا تعین کیا جا سکے   ۔ 

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: چینی وزارت خارجہ
Previous Post

چین کا چینی طلباء اور اسکالرز کے ساتھ غلط امریکی سلوک کے خاتمے پر زور

Next Post

ابو ظہبی میں "امن کی گونج " نامی ثقافتی سرگرمی کا انعقاد

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
ابو ظہبی

ابو ظہبی میں "امن کی گونج " نامی ثقافتی سرگرمی کا انعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading