• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
اتوار, 1 مارچ, 2026
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home چائنہ کی خبریں
اقوام متحدہ

شنگھائی تعاون تنظیم کو دنیا میں زیادہ استحکام اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے، چینی صدر

Muhammad Siddique by Muhammad Siddique
جولائی 15, 2025
in چائنہ کی خبریں
0 0
0

بیجنگ (نیوز ڈیسک) چینی صدر شی جن پھنگ سے بیجنگ میں شنگھائی تعاون تنظیم ممالک  کے وزرائے خارجہ اور مستقل اداروں کے سربراہان نے ملاقات کی جو ایس سی او رکن ریاستوں کی وزرائے خارجہ  کونسل کے اجلاس میں شرکت کے لیے چین میں موجود ہیں.

منگل کے روزاس موقع پر شی جن پھنگ نے زور دیا کہ بڑی تبدیلیوں اور افراتفری کا سامنا کرتے ہوئے، شنگھائی تعاون تنظیم کو دنیا میں زیادہ استحکام اور مثبت توانائی ڈالنی چاہیے۔ اول، تنظیم کو اپنے قیام کے اصل مقصد کو یاد رکھنا چاہیے اور شنگھائی روح کا مشعل بردار بننا چاہیے۔

تنظیم کو باہمی اعتماد اور باہمی فائدہ مند تعاون کی بنیاد پر، مساوات اور مشاورت کے تحت ، متنوع تہذیبوں کا احترام کرتے ہوئے ہم آہنگی اور جامعیت کو فروغ دینا چاہیے، اور مشترکہ ترقی کی جستجو  کرنی چاہیے تاکہ جیت۔جیت خوشحالی حاصل کی جا سکے۔ دوسرا، ہمیں عوام کی توقعات کا جواب دینا چاہیے اور تعاون کو گہرا کرنے کے لیے  عملی اقدامات کرنے چاہیں۔ ہمیں سیکیورٹی خطرات اور چیلنجز سے نمٹنے کے لیے میکانزم کو بہتر بنانا چاہیے، ایک مضبوط سیکیورٹی باڑ تعمیر کرنی چاہیے، اور عوام کی پُرسکون زندگی کی امنگوں کو یقینی بنانا چاہیے۔

شی جن پھنگ نے مزید کہا کہ رکن ممالک کی ترقیاتی حکمت عملیوں اور تعاون کو "بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو” جیسے اقدامات  کے ساتھ ہم آہنگ ہونا چاہیے، اور اعلیٰ معیار اور زیادہ پائیدار ترقی حاصل کرنی چاہیے تاکہ عوام کی خوشحال اور بامعنیٰ زندگی کی توقعات کا جواب دیا جا سکے؛ لوگوں کی نقل و حرکت کو آسان بنانا چاہیے، بین الاقوامی تبادلوں کو فروغ دینا چاہیے، اور ایسی افرادی سرگرمیوں کا انعقاد کرنا چاہیے جو ہر ملک کی خصوصیات کی عکاسی کرتی ہوں ۔ تیسرا، ہم عہد حاضر کے مشن کو سنبھالیں گے اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کی تعمیر  کے لیے بھر پور عزم سے  عمل درآمد کریں گے۔

ہم بالادستی اور جبر کے خلاف مضبوطی سے مزاحمت کریں گے، تاکہ عالمی کثیر قطبی نظام کو زیادہ مساوی اور منظم بنایا جا سکے۔ انہوں نے زور دیا کہ مشترکہ مقصد اور مشترکہ کامیابی کے اصول پر قائم رہنا چاہیے، تاکہ اقتصادی عالمگیریت کو زیادہ اشتراکی بنایا جا سکے؛ گلوبل ساوتھ کو عالمی حکمرانی کے ایک زیادہ منصفانہ اور معقول نظام کے قیام کے لیے کوشش کرنی چاہیے، تاکہ بنی نوع انسان کے ہم نصیب سماج کی تعمیر  کی جا سکے۔

 روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے غیر ملکی وفود کی نمائندگی کرتے ہوئے کہا کہ ایس سی او  نے عالمی شہرت کے حامل تعاون کے نتائج حاصل کیے ہیں۔ پیچیدہ بین الاقوامی صورتحال کا سامنا کرتے ہوئے، ایس سی او کو بین الاقوامی نظم کی ترقی کو ایک زیادہ منصفانہ اور منطقی سمت میں فروغ دینا چاہیے۔ تمام فریق چینی صدارت کے امور کو فعال طور پر سپورٹ کرنے کے لیے تیار ہیں تاکہ تھیان جن سمٹ کے کامیاب نتائج کو یقینی بنایا جا سکے۔

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: شنگھائی
Previous Post

اسپین میں موسم کا انتباہ: شدید گرمی نے دو ماہ میں 1,180 جانیں لے لیں

Next Post

چین روس  جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی تعمیر کو مزید آگے بڑھانا چاہیے، چینی صدر

Muhammad Siddique

Muhammad Siddique

Next Post
اقوام متحدہ

چین روس  جامع اسٹریٹجک شراکت داری کی تعمیر کو مزید آگے بڑھانا چاہیے، چینی صدر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

5873

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

570
الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن کا اٹارنی جنرل، آئینی ماہرین سے مزید مشاورت کا فیصلہ

462
مریم نواز

مریم نواز نے جلد بون میرو ٹرانسپلانٹ کارڈ کا اجرا کرنے کا اعلان کردیا

279

ارنب گوسوامی نے کشمیری رہنماؤں اور مسلمان برادری کے خلاف متنازع بیانات دئیے، صحافتی معیار پر سوالیہ نشان

نومبر 12, 2025

سینیٹرز بھی ہیکرز کے نرغے میں! چار ارکانِ ایوان بالا سے لاکھوں روپے کا آن لائن فراڈ

نومبر 6, 2025

پنجاب میں جنگلات کے تحفظ کے لیے نیا قانون — بھاری جرمانے اور قید کی سخت سزائیں تجویز

نومبر 5, 2025

عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونا سستا، فی تولہ قیمت میں 3,500 روپے کی کمی

نومبر 4, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading