• Qalam Club English
  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • ہمارے بارے میں
پیر, 30 جون, 2025
Qalam Club
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ
No Result
View All Result
Qalam Club
No Result
View All Result
Home انٹرنیشنل
شام میں زلزلے

شام میں زلزلے کی امداد میں رکاوٹ ڈالنے پر امریکی اور مغربی پابندیوں کی مذمت

News Editor by News Editor
فروری 9, 2023
in انٹرنیشنل
0 0
0

دمشق ( نیوز ڈیسک )سنہ 2011 میں شام میں خانہ جنگی شروع ہونے کے بعد سے امریکہ اور اس کے مغربی اتحادیوں کی جانب سے عائد کی جانے والی اقتصادی پابندیوں نے شام کی معیشت کو تباہ کر دیا ہے اور لوگوں کی زندگی اجیرن بنا دی ہے۔

موجودہ شدید زلزلے کے دوران امدادی کارروائیوں کے پیشِ نظر مغربی اقتصادی پابندیوں نے بلاشبہ شام کی صورت حال کو مزید خراب کر دیا ہے۔

شام کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کیا، جس میں امریکہ کی جانب سے عالمی رائے عامہ کو گمراہ کرنے کے اس دعویٰ کی تردید کی گئی کہ شام کے خلاف مغربی پابندیاں شام کو انسانی امداد کی فراہمی میں رکاوٹ نہیں ہیں۔

شام کی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ زلزلے کی تباہ کاریوں کے پیشِ نظر شامی عوام صرف اپنے ہاتھوں سے ملبے میں کھدائی کر سکتے ہیں کیونکہ ان کے پاس کافی سازوسامان نہیں ہے۔ شام کی امدادی ٹیموں کے پاس ملبے میں دبے لوگوں کو بچانے کے لیے آلات نہیں ہیں، اس لیے انھیں بچاؤ کے لیے دوگنا وقت خرچ کرنا پڑتا ہے۔

7 تاریخ کو اقوام متحدہ میں شام کے مستقل مندوب نے کہا کہ امریکی پابندیوں نے شام میں زلزلے کے بعد امداد کو مزید مشکل بنا دیا ہے۔ شامی عرب ہلال احمر نے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک پر بھی زور دیا ہے کہ وہ شام پر کئی سالوں سے عائد پابندیوں کو منسوخ کردیں۔
سی این این کا کہنا ہے کہ یہ زلزلہ شام کے لیے ایک ظالمانہ جنگ کے بعد پیدا ہونے والا بحران ہے۔

اقوام متحدہ کے ہیومینیٹیرین کوآرڈینیٹر جینز کا کہنا ہے کہ یہ ایک ایسا ملک ہے جو 11 سال کی جنگ اور تباہ شدہ انفراسٹرکچر کے ساتھ تباہ حال ہے، اور تمام فریقوں کو تمام سیاسی عوامل کو بالائے طاق رکھتے ہوئے زلزلے سے بچاؤ کو ایک انسانی مسئلہ کے طور پر سختی سے لینا چاہئے۔ یہ بہت اہم ہے، اور یہ زندگیاں بچانے سے تعلق رکھتا ہے.

Share this:

  • Click to share on Twitter (Opens in new window)
  • Click to share on Facebook (Opens in new window)
  • Click to share on WhatsApp (Opens in new window)

Related

Tags: اقتصادی پابندیوںخانہ جنگیشام کی معیشتشام میں زلزلے
Previous Post

کچھ ممالک میدان جنگ میں مسلسل ہتھیار فراہم کر رہے ہیں،چینی مندوب

Next Post

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم کی نذر ،ڈپٹی سپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

News Editor

News Editor

Next Post
قومی اسمبلی کا اجلاس

قومی اسمبلی کا اجلاس کورم کی نذر ،ڈپٹی سپیکر نے اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

تازہ خبریں

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025
  • Trending
  • Comments
  • Latest
ایف آئی اے

ایف آئی اے میں بھرتیوں کا اعلان

جون 1, 2024

سی ٹی ڈی پنجاب میں نوکری حاصل کریں،آخری تاریخ 18 اپریل

اپریل 17, 2020

پنجاب پولیس میں 318 انسپکٹر لیگل کی سیٹوں کا اعلان کردیا گیا

اپریل 19, 2020

حسا س ادارے کی کاروائی، اسلام آباد میں متنازعہ بینرزلگانے والے ملزمان گرفتار

اگست 7, 2019
وسطی ایشیا

چین اور قازقستان وزرائے خارجہ کاکثیر الجہتی تعاون کا اعادہ دونوں فر یقین کا یکطرفہ تحفظ پسندی کی مخالفت کر نے پر اتفاق

2
کراچی

کراچی، میٹرک کے سالانہ عملی امتحانات کی تاریخوں کا اعلان کردیا گیا

2

معشوقہ کابیوی بن کر ون فائیو پر فون، لڑکے کو نکاح سے پہلے گرفتار کرا دیا

1

پی سی بی بھی ہمدرد بن گیا، کورونا ریلیف فنڈ میں ایک کروڑ سے زائد رقم عطیہ کردی

1

ٹی20 ورلڈ کپ میں بھارت کی فتح کا راز: رضوان کی وکٹ ہی سب کچھ بدل گئی، روہت شرما

جون 30, 2025

کراچی، حیدرآباد سمیت ملک کے کئی شہروں میں موسلادھار بارشوں کی پیشگوئی، اربن فلڈنگ کا الرٹ جاری

جون 30, 2025

پاکستان کا صحت کا نظام زبوں حالی کا شکار، آبادی بے قابو رفتار سے بڑھ رہی ہے، وزیرِ صحت

جون 30, 2025

مہوش حیات کا انکشاف: شادی کے فیصلے میں جلدبازی نہیں کروں گی

جون 30, 2025
Qalam Club

دورجدید میں سوشل میڈیاایک بااعتباراورقابل بھروسہ پلیٹ فارم کے طورپراپنی مستحکم جگہ بنا چکا ہے۔ مگر افسوس کہ چند افراد ذاتی مقاصد کےلیےجھوٹی، بےبنیاد یاچوری شدہ خبریں پوسٹ کرکےاس کا غلط استعمال کررہے ہیں۔ ایسےعناصر کےخلاف جہاد کےطورپر" قلم کلب" کا آغازکیاجارہاہے۔ یہ ادارہ باصلاحیت اورتجربہ کارصحافیوں کاواحد پلیٹ فارم ہےجہاں مصدقہ خبریں، بے لاگ تبصرے اوربامعنی مضامین انتہائی نیک نیتی کےساتھ شائع کیے جاتے ہیں۔ ہمارے دروازےان تمام غیرجانبداردوستوں کےلیےکھلےہیں جوحقائق کومنظرعام پرلا کرمعاشرے میں سدھارلانا چاہتے ہیں۔

نوٹ: لکھاریوں کےذاتی خیالات سے"قلم کلب"کامتفق ہوناضروری نہیں ہے۔

  • ہمارے ساتھ شامل ہوں
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ کریں
  • رازداری کی پالیسی
  • شرائط و ضوابط
  • ضابطہ اخلاق

QALAM CLUB © 2019 - Reproduction of the website's content without express written permission from "Qalam Club" is strictly prohibited

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

No Result
View All Result
  • صفحۂ اول
  • پاکستان
  • انٹرنیشنل
    • چائنہ کی خبریں
  • ہماری خبر
  • کرائم اینڈ کورٹس
  • تقرروتبادلے
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
  • صحت و تعلیم
  • کھیل
  • تبصرہ / تجزیہ
  • تاریخ فلسفہ

قلم کلب © 2019 - تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں.

Login to your account below

Forgotten Password?

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In

Discover more from Qalam Club

Subscribe now to keep reading and get access to the full archive.

Continue Reading